PDA

View Full Version : بڑے بھائی کے بیٹا

Ahmak E Azam
08-02-2015, 06:17 PM
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
اردو تہذیب اور انگریزی تہذیب والوں کی خدمت میں آداب، ہیلو، ہائے...
ویسے تو دھاگے کے عنوان سے ایسا لگ رہا جیسے میرے بڑے بھائی کے بیٹا ہوا لیکن ایسا کچھ نہیں میرا بڑا بھائی تو اللہ کے پاس ہی رہ گیا نیچے آنا ہی بھول گیا.. لیکن بات بڑے بھائی کی نہیں بلکہ زبردستی بنی چھوٹی بہن کی ہے..
اب آپ لوگ یہ سوچ رہے ہونگے کہ یہ کیا احمقوں والی باتیں کر رہا ہے تو خواتین و حضرات اور بھائیوں اور ان بھائیوں کی بہنوں بات دراصل یہ ہے کہ میں سویا اٹھا لیکن آنکھیں بند ہی تھیں بری سی شکل بنا کے موبائل اٹھایا اور سب سے پہلے وٹس اپ دیکھا پھر اسے بند کرکے چہرہ کتاب کو کھولنےکی سعادت حاصل کی اور ساتھ ہی دو چار انگڑائیاں لے ڈالیں پھر اچانک خیال آیا کہ کیوں نا اردو تہذیب کا بھی دورہ کر لوں براؤزر کھولتے کھولتے 2،3 پروگرامز اور بھی کھل گئے کیونکہ ابھی بھی نیند نے نہیں چھوڑا تھا اور انگلیاں ادھر ادھر جا رہی تھی پھر اچانک کافی تگ و دو کے بعد اردو تہذیب کو کھولنےمیں کامیاب ہو گیا اور کھلتے ہی مدھم سی نظر بات کرنے والے ڈبے پر پڑی اور ساتھ ہی ہوش و حواس بالکل ہی گم ہو گئے کیونکہ وہاں ایک میری منہ بولی زبردستی بنی چھوٹی بہن کا پیغام تھا.. زبردستی اس لیے کہہ رہا ہوں کہ میں نے انھیں بڑی بہن بنایا تھا لیکن یہ زبردستی چھوٹی بہن بن گئیں ویسے بھی لگ بھگ مجھے انٹرنیٹ استعمال کرتے 14،15 سال ہو گئے اور اس عرصے میں میں نے جتنی بہنیں بنایی بنائی ہیں شاید ہی کسی نے اتنی ہمت کی ہو میں تو سوچتا ہوں اتنے لڑکے کہاں سے لاؤں گا اور تو اور اپنے لئے لڑکی کہاں سے ڈھونڈوں گا.. کیونکہ اب تو ہر لڑکی ہی بہن لگتی اور تو اور باقی جو کسر رہ گئی تھی وہ ہماری اماں حضور نے پوری کر دی اگر گھر میں کوئی محلے کی لڑکی چاول یا چیز دینے آتی تو اماں جان فرماتی کہ اپنی بہن سے چیز لے لو اور پلٹیں دھو کے دینا یقین مانئے دل خون کے آنسو روتا تھا اور ہم شرمندہ ہوکے پلٹیں واپس لوٹا دیتے تھے اور بھی کچھ واقعات ہیں خو آپکی نظر پھر کبھی کروں گا جو بات بتانی تھی وہ تو بھول ہی گیا

یاد آیا جب لکھنے والے ڈبے پر نظر پڑی تو یہ جملہ لکھا ہوا تھا

Alhamdulilah my Elder brother has been blessed with a baby boy

پہلے تو اس جملے کا ترجمہ کرنے کے لئے گوگل جی کی خدمت حاصل کی کیونکہ گوروں فرنگیوں کی زبان ہمیں آتی نہیں گوگل شریف نے بتایا کہ اس جملے کا مطلب ہے
میرا بڑا بھائی لڑکے سے نوازا گیا ہےتو مجھے حیرت ہوئی کہ اتنی چھوٹی سی بات کو اتنا مشکل کرکے لکھنے کی ضرورت کیا تھی سیدھے کیوں نہیں کہہ دیا کہ میں پھوپھو بن گئی پھر اچانک خیال آیا کہہ انھیں تو اتنی بڑی ہوکے بھی چھوٹے بننے کا بہت شوق ہے تبھی یہ جملہ لکھا تاکہ ہم جیسوں کو تو بالکل ہی پتہ نا لگ پایے کہہ آنٹی نمرہ عرف نمکو پھو پھی بن گئی ہے.. اب کیسی پھوپھو بنی ہے یہ تو وہ بچہ بڑا ہوکے ہی بتائے گا...

میرا خیال ہے اتنا بہت ہے اور لکھا تو ہو سکتا کہ مجھے بین ہی کر دیں... ویسے بہت بہت مبارک ہو بھتیجے کی اللہ اسے نیک اور لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین

Ahmak E Azam
08-02-2015, 06:24 PM
نمرہ موبائل سے پوسٹ کر رہا ہوں جن کو یگ کرنا ہوا کر دینا پلیز مین کر نہیں سکتا

Admin
08-02-2015, 06:46 PM
Ahahah kia bat azam bhai.. apne tu khsuhbari sunai lekin meethai ab nimra khilae gi.. Allah pak sab ko
Olaad ki nehmat aata farmeye Ameen

Miss You
08-02-2015, 07:20 PM

Hahahahahah
Baray Ahmaka Baray Bhaiya
Shukriyaa etny achy thread k lye
zbrdsti e sae
ab to me choti Behan ban gye hun
so bra meharbani choti behan ki trha e mukhatib kiya krn
or larki k bary me preshan na hun
bus requirements btayen
larki me dhund dunge

or ye simple c baat okhi kar k es lye likhi
q k Phopho to main already hun
MashAllah se Mery 2 Bary Bhai
Sb se Bary Bhai ki Ek Beti or usk 7 Saal baad Akhamdulilah aaj uska Bhai aya hai
Or Dsre Bhai ka bhi Ek Beta hai

Es Lye me 3rd Time Phopho bani hun

Miss You
08-02-2015, 07:21 PM
Ahahah kia bat azam bhai.. apne tu khsuhbari sunai lekin meethai ab nimra khilae gi.. Allah pak sab ko
Olaad ki nehmat aata farmeye Ameen

Ameen Sum Ameen
Shukriyaa Admin
Treat Zaroor mily gee
bus kuch din wait krye ga
Laptop thk krwa lun

Ahmak E Azam
08-02-2015, 08:33 PM
Ahahah kia bat azam bhai.. apne tu khsuhbari sunai lekin meethai ab nimra khilae gi.. Allah pak sab ko
Olaad ki nehmat aata farmeye Ameen

شکریہ بہت بہت بھائی۔۔۔جس کا لیپ ٹوپ لائنیں مار رہا ہو وہ کیااااااا مٹھائی کھلائیں گی۔۔۔

Ahmak E Azam
08-02-2015, 08:44 PM
Hahahahahah
Baray Ahmaka Baray Bhaiya
Shukriyaa etny achy thread k lye
zbrdsti e sae
ab to me choti Behan ban gye hun
so bra meharbani choti behan ki trha e mukhatib kiya krn
or larki k bary me preshan na hun
bus requirements btayen
larki me dhund dunge

or ye simple c baat okhi kar k es lye likhi
q k Phopho to main already hun
MashAllah se Mery 2 Bary Bhai
Sb se Bary Bhai ki Ek Beti or usk 7 Saal baad Akhamdulilah aaj uska Bhai aya hai
Or Dsre Bhai ka bhi Ek Beta hai

Es Lye me 3rd Time Phopho bani hun

واہ ابھی تو میں نے بہت کچھ لکھ کے مٹا دیا تھا ورنہ لگ سمجھ جاتی۔۔۔میں نے کہا کچھ ادھار کر لیتا ہوں ویسے آپ چھوٹی بہن اتنے بھتیجوں کے بعد یرگز نہیں بن سکتی ہو۔۔اس سے تو مجھے ایسا لگے گا جیسا میں ۲ ۴ بچوں کا دادا بھی بن کیا ہو جب کے میں ابھی تک کنوارہ ہوں۔۔

لڑکی ڈھونڈ سکتی ہو تو ڈھونڈ دو بس وہ بھائی نا بنائے مجھے ہاہاہاہاہا

املا کی کچھ غلطیاں ہوئی ان کے لئے معذرت موبائل سے لکھا تھا تو اس میں غلطی ہو جاتی۔

PRINCE SHAAN
08-02-2015, 08:46 PM
الله تعالیٰ سب کو نیک اور صالح اولاد عطا فرمایئں جو والدین کا نام روشن کرے اور اس معصوم کو الله ہر نعمت سے مالا مال کریں.آمین

CaLmInG MeLoDy
08-03-2015, 11:50 AM
وعلیکم السلام
ارے واہ
آپ نے تو کمال کر ڈالا۔ اردو پوسٹ وہ بھی موبائیل سے۔ کیا کہنے
دل تو کیا اس تھریڈ کو اردو ادب میں ڈال دوں۔ پھر خیال آیا کہ اردو ادب سے وابسطہ تمام ادبی شخصیات کوچ کر جاوینگی تو پھر یہیں پٹخے رہنے دیا۔
تھریڈ تو اچھا بنایا ہے۔
مبارک ہو نمرہ
مگر مٹھائی بنتی ہے۔ جب تک نا کھلاو گی بات نا بنے گی۔
ویسے سر جی آپ نے اتنی اچھی اردو لکھی کہ گمان گزرا کہ اردو ادب سے ضرور وابسطگی ہے۔
اگر ہے تو شمارے شیئر کیجیئے۔

Ahmak E Azam
08-04-2015, 03:23 AM

بہت بہت شکریہ ایڈمنسٹریٹر صاحبہ اس تعریف کے لیے لیکن میں کوئی لکھاری نہیں ہوں یہ تو بس کبھی کبھار دورہ پڑجاتا لکھنے کا

Aseer e Wafa
08-04-2015, 09:12 AM
wah achi news hai ye to bohat bohat mubarak ho @Nimra
ab mithai tu banti hai :P

Miss You
08-04-2015, 11:41 PM
شکریہ بہت بہت بھائی۔۔۔جس کا لیپ ٹوپ لائنیں مار رہا ہو وہ کیااااااا مٹھائی کھلائیں گی۔۔۔

edi v koi gal nae
Alhamdulilah
theek e laptop mera

Miss You
08-04-2015, 11:43 PM
واہ ابھی تو میں نے بہت کچھ لکھ کے مٹا دیا تھا ورنہ لگ سمجھ جاتی۔۔۔میں نے کہا کچھ ادھار کر لیتا ہوں ویسے آپ چھوٹی بہن اتنے بھتیجوں کے بعد یرگز نہیں بن سکتی ہو۔۔اس سے تو مجھے ایسا لگے گا جیسا میں ۲ ۴ بچوں کا دادا بھی بن کیا ہو جب کے میں ابھی تک کنوارہ ہوں۔۔

لڑکی ڈھونڈ سکتی ہو تو ڈھونڈ دو بس وہ بھائی نا بنائے مجھے ہاہاہاہاہا

املا کی کچھ غلطیاں ہوئی ان کے لئے معذرت موبائل سے لکھا تھا تو اس میں غلطی ہو جاتی۔

kyun jee kyun???
udhaar q kiya
likhna tha na sub kuch
me b dekhti kitny pani me hain aap???

jee bilkul b nae
me aapki choti behan hee hun

btw aapko 14 15 saal hoe net use krte
or mjhe 4 5 saal
10 saal to choti hoe na me phr

hun bhugto

Miss You
08-04-2015, 11:44 PM
الله تعالیٰ سب کو نیک اور صالح اولاد عطا فرمایئں جو والدین کا نام روشن کرے اور اس معصوم کو الله ہر نعمت سے مالا مال کریں.آمین

Ameen
JazakAllah

Miss You
08-04-2015, 11:45 PM
وعلیکم السلام
ارے واہ
آپ نے تو کمال کر ڈالا۔ اردو پوسٹ وہ بھی موبائیل سے۔ کیا کہنے
دل تو کیا اس تھریڈ کو اردو ادب میں ڈال دوں۔ پھر خیال آیا کہ اردو ادب سے وابسطہ تمام ادبی شخصیات کوچ کر جاوینگی تو پھر یہیں پٹخے رہنے دیا۔
تھریڈ تو اچھا بنایا ہے۔
مبارک ہو نمرہ
مگر مٹھائی بنتی ہے۔ جب تک نا کھلاو گی بات نا بنے گی۔
ویسے سر جی آپ نے اتنی اچھی اردو لکھی کہ گمان گزرا کہ اردو ادب سے ضرور وابسطگی ہے۔
اگر ہے تو شمارے شیئر کیجیئے۔

shukar e urdu adab me nae dala
warna to bus ahooooo
mithae mily ge zaroor mily gee
bus ek khaas waqt ka intezaar

Miss You
08-04-2015, 11:46 PM
بہت بہت شکریہ ایڈمنسٹریٹر صاحبہ اس تعریف کے لیے لیکن میں کوئی لکھاری نہیں ہوں یہ تو بس کبھی کبھار دورہ پڑجاتا لکھنے کا

dora
wo b bara pera sa

Miss You
08-04-2015, 11:46 PM
wah achi news hai ye to bohat bohat mubarak ho @Nimra
ab mithai tu banti hai :P

banti to hai
mgr halwae k pass
mere pass nae banti

Ahmak E Azam
08-05-2015, 03:52 PM
edi v koi gal nae
Alhamdulilah
theek e laptop mera

لیپ ٹاپ ٹھیک ہے تو اب خود بھی ٹھیک ہو جاؤ

kyun jee kyun???
udhaar q kiya
likhna tha na sub kuch
me b dekhti kitny pani me hain aap???

ایک دم سے اتنی عزت دیتا تو ممکن تھا غصہ ہی کر جاتی... ویسے بھی میں پانی میں نہیں بستر میں ہوں..

jee bilkul b nae
me aapki choti behan hee hun

btw aapko 14 15 saal hoe net use krte
or mjhe 4 5 saal
10 saal to choti hoe na me phr

hun bhugto

نانانانا میں وی چھوٹی نہیں مننا تے بڈے بارے کمپوٹر لیا میرا قصور نہیں

shukar e urdu adab me nae dala
warna to bus ahooooo
mithae mily ge zaroor mily gee
bus ek khaas waqt ka intezaar
خاص موقع کیا ہونا کسی کے ختم کی کھلانی یا کسی دربار سے لا کہ کھلاؤ گی