PDA

View Full Version : :=) ہالی ووڈ اداکارہ سلمیٰ ہائیک نے



KhUsHi
04-27-2015, 12:16 AM
http://express.pk/wp-content/uploads/2015/04/349975-salmahayek-1430062147-217-640x480.jpg

لاس اینجلس: ہالی ووڈ اداکارہ سلمیٰ ہائیک نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر اپنی وڈیو پوسٹ کی ہے جس میں انہیں بڑے مزے سے ٹڈا کھاتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائیٹ انسٹا گرام میں پوسٹ کی گئی وڈیو میں وہ کہتی ہیں کہ کیڑے کھانا ان پسندیدہ مشغلہ ہے،وہ کئی قسم کے کیڑے فرائی کرکے کھاتی ہیں۔ اگر ہم سب کیڑے مکوڑے کھانا شروع کردیں تو آلودگی خاصی کم ہوسکتی ہے، یہ کہہ کر انھوں نے اس کیڑے کو منہ میں ڈالا اور باآواز بلند چبانے لگیں۔
سلمیٰ ہائیک کا تعلق میکسیکو سے ہے جہاں مختلف قسم کے کیڑے مکوڑے بہت شوق سے لہسن، لیموں اور نمک کے ساتھ کھائے جاتے ہیں۔