PDA

View Full Version : ساری زندگی گزارنے کے بعد



KhUsHi
04-25-2015, 01:44 PM
بعض دفعہ ساری زندگی گزارنے کے بعد بھی ہم یہ جان نہیں پاتے کہ ہمیں آخر زندگی میں کس چیز کی ضرورت تھی ۔۔۔۔۔۔ کسی چیز کی ضرورت تھی بھی یا نہیں ۔۔۔۔۔۔۔ اور بعض دفعہ زندگی کے آخری لمحات میں ہمیں محسوس ہوتا ہے کہ جس چیز کو ہم نے زندگی کا حاصل بنا رکھا تھا اس چیز کے بغیر زندگی زیادہ اچھی گزر سکتی تھی۔
(عمیرہ احمد کے ناول ’’امر بیل‘‘ سے اقتباس

Miss You
04-25-2015, 02:07 PM
Exactly

Arosa Hya
04-25-2015, 03:08 PM
:-O

PRINCE SHAAN
04-28-2015, 09:31 AM
اچھی شیئرنگ کے لئے آپکا شکریہ