KhUsHi
04-18-2015, 04:48 PM
رات کے پُر سکون لمحوں میں
جب کبھی تیری یاد آتی ہے
اس گھڑی میں خدائے برتر سے
تیری خوشیوں کی بھیک مانگتا ہوں
میں دعا گو ہوں، تیرے سارے غم
میری قسمت میں سارے آجائیں
میرے حصے کی مُمکنہ خوشیاں
تیرے حصے میں ساری آجائیں
جب کبھی تیری یاد آتی ہے
اس گھڑی میں خدائے برتر سے
تیری خوشیوں کی بھیک مانگتا ہوں
میں دعا گو ہوں، تیرے سارے غم
میری قسمت میں سارے آجائیں
میرے حصے کی مُمکنہ خوشیاں
تیرے حصے میں ساری آجائیں