PDA

View Full Version : تین چیزیں

KhUsHi
04-06-2015, 08:31 AM
تین چیزیں ایک جگہ پرورش پاتی ہیں ۔(پھول۔کانٹے ۔خوشبو)۔
تین چیزیں پردہ چاہتی ہیں۔(کھانا۔عورت۔دولت)۔
تین چیزیں چھوٹی نا سمجھیں۔(قرض۔مرض۔فرض)۔
تین چیزوں کو بڑھاؤ۔(عقل ۔ہمت۔مُحبت)۔
تین چیزیں ہر ایک کی جدا ہوتی ہیں۔(صورت۔سیرت۔قسمت)۔
تین چیزیں انسان کو تباہ کر دیتی ہیں۔(حرص۔حسد۔غم)۔
تین چیزیں بھائی کو بھائی کا دشمن بنادیتی ہیں۔(زن۔زر۔زمین)۔
تین چیزین حافظہ کو قوت دیتی ہیں۔(روزہ۔مسواک۔تلاوت قرآن پاک)۔
تین چیزیں انسان کو زندگی میں ایک با ر ملتی ہیں۔(والدین۔حسن۔جوانی)

UmerAmer
04-06-2015, 02:02 PM
beshak
Bohat Khoob

KhUsHi
04-21-2015, 03:48 PM
Buhat shukria

intelligent086
08-06-2015, 12:36 AM
تین چیزیں ایک جگہ پرورش پاتی ہیں ۔(پھول۔کانٹے ۔خوشبو)۔
تین چیزیں پردہ چاہتی ہیں۔(کھانا۔عورت۔دولت)۔
تین چیزیں چھوٹی نا سمجھیں۔(قرض۔مرض۔فرض)۔
تین چیزوں کو بڑھاؤ۔(عقل ۔ہمت۔مُحبت)۔
تین چیزیں ہر ایک کی جدا ہوتی ہیں۔(صورت۔سیرت۔قسمت)۔
تین چیزیں انسان کو تباہ کر دیتی ہیں۔(حرص۔حسد۔غم)۔
تین چیزیں بھائی کو بھائی کا دشمن بنادیتی ہیں۔(زن۔زر۔زمین)۔
تین چیزین حافظہ کو قوت دیتی ہیں۔(روزہ۔مسواک۔تلاوت قرآن پاک)۔
تین چیزیں انسان کو زندگی میں ایک با ر ملتی ہیں۔(والدین۔حسن۔جوانی)

عمدہ اور خوب صورت شیئرنگ کا شکریہ

KhUsHi
11-28-2015, 07:05 PM
Thanks