intelligent086
04-01-2015, 09:37 AM
http://dunya.com.pk/news/special_feature/specialFeature_img/495x278x12628_49170695.jpg.pagespeed.ic._mSHVn6ZRp .jpg
اس انوکھی وضع کا ہاتھ شاذ ہی نظر آتا ہے اور آسانی سے پہچان میں آ جاتا ہے ۔ اس وضع کے ہاتھ کا آدمی مجموعی طور پر مادہ پرست ہوتا ہے اور یہ ان لوگوں میں ہوتے ہیں جنہیں یہ کہتے ہوئے سنا گیا ہے کہ جب تک میں اپنی آنکھوں سے دیکھ نہ لوں اور کانوں سے سن نہ لوں۔ کسی بات پر یقین نہیں کر سکتا۔ میری دانست میں تو ایسے اصحاب پھر بھی یقین نہیں کرتے۔ خواہ وہ اپنی آنکھوں سے دیکھ اور کانوں سے سن بھی لیں۔ اس قسم کے ہاتھ سے طبعاً ضدی ہونا بھی ظاہر ہوتا ہے جو قاعدے کے مطابق پست ذہنیت کی علامت ہوتی ہے۔ یہ لوگ روپے پیدا کرنے کے معاملے میں بڑے تیز ہوتے ہیں مگر اس کے لیے محنت اور مشقت سے کام لیتے ہیں۔ وہ ممکن ہے کنجوس نہ ہوں لیکن تاجرانہ ذہنیت کے مالک ہوتے ہیں ایسے لوگ دولت جمع کرنے کی ہوس رکھتے ہیں اور انہیں اسی کی دھن سمائی رہتی ہے۔ (پامسٹری کے شہرئہ آفاق مصنف کیرو کی کتاب’’ہاتھ کے راز‘‘ سے ماخوذ