PDA

View Full Version : "حکایاتِ سعدی "



Arosa Hya
03-27-2015, 05:17 AM
ایک مسافر کسی بڑے ریگستان میں راستہ بھول گیا۔ بد قسمتی سے کھانا بھی ختم ہوچکا تھا اور برداشت کی طاقت نہ رہی تھی۔ہاں کمر سے کچھ روپے بندھے ہوئے تھے۔ جب اردگرد پھر کر غریب نے کہیں راہ نہ پائی تو بے چینی سے جان دیدی۔کچھ عرصے بعد اس طرف کسی قافلے کا گزر ہوا تو دیکھا کہ مرنے والے کے سامنے روپوں کی ہمیانی رکھی ہے اور زمین پر یہ لکھا ہوا ہے:’’مال و دولت سے پیٹ نہیں بھرتا،سونے چاندی سے شلجم اچھے ہیں جن سے پیٹ تو بھر سکتا ہے۔‘‘
"حکایاتِ سعدی "

CaLmInG MeLoDy
03-27-2015, 09:54 AM
http://nativepakistan.com/wp-content/uploads/Making-Some-One-Happy-with-your-good-deed.png

intelligent086
03-27-2015, 10:13 AM
عمدہ اور سبق آموز

saba
03-27-2015, 04:52 PM
umda sharing hy.
khush raheye

Arosa Hya
03-27-2015, 06:50 PM
@};-

$low Poision
03-28-2015, 10:31 AM
@};-@};-@};-