PDA

View Full Version : Kia zrori hai k hae ghar ki bunyad muhabbat per ho



Arosa Hya
03-22-2015, 12:03 PM
کیا ضروری ہے کہ ہر گھر کی بنیاد محبت پہ ہی ہو؟

تو پھر وفاداری اور قدردانی کا کیا؟

(عمر ابن الخطاب)

سیدھی سی بات ہے جو ہمیں بھا جائے اسکے سو جھوٹ بھی قبول ، وہ اک نظر میں قبول بھی اور مقبول بھی ، اور جو نظر کو نہ بھائے پھر چاہے وہ ہیرے موتی لگا کر آجائے ہم نے نقص نکال کر پرے ہی کرنا ہے . ہم لوگ خالص پسنداور نا پسند کی بنیاد پر رشتے بناتے یا توڑتے ہیں . اور پھر روتے ہیں کہ " مخلصی " نہیں ملی . ہم انسانوں میں سے اپنی مرضی کے لوگوں سے ہی مخلصی کی توقع کرتے ہیں پھر چاہے اس سے برا شخص دنیا میں کوئی نہ ہو ...

از: ملک جہانگیر اقبال

Mjy lagta hai ye dono baton ko samny rakh jaye to boht se garelo maumlat mai hum pur skon zindagi guzar skty hain.
wafa or qadardani ko muhabbat pe foqiyat de ker hum fazol sarabon or khwahishat se dor ho jayen ge .
Aur apni pasand pe ikhlas ko foqiyat de ker hum apny faisly aasani se purskon andaz mai ker skty hain!!

apki kia raye hai?