PDA

View Full Version : مقابلہ نظم برائے یوم پاکستان



CaLmInG MeLoDy
03-22-2015, 09:48 AM
آئیے آج ہم بھی اپنے وطن سے اپنی محبت کا اظہار کرتے ہیں
، اپنے وطن سے اظہار محبت کے لیے کوئی
محبت بھری نظم ، یا کوئی چاہت بھرا ملی نغمہ اپنے وطن کے نام کیجئے ۔

نظم پوسٹ کرنے کی آخری تاریخ 28 مارچ ہے۔