PDA

View Full Version : دنیا کی مضبوط ترین لڑکی



Anmol
05-18-2014, 12:48 AM
دنیا کی مضبوط ترین لڑکی


یوکرین سے تعلق رکھنے والی 22سالہ لڑکی Varya نہایت کم عمری سے ہی بھاری بھرکم وزن اٹھانے میں اتنی مہارت رکھتی ہے کہ اگر اس سے پنگا لیا تو یقینا منہ کی کھانی پڑیگی۔



http://www.hamariweb.com/images/articles/articles/33434_02.gif




جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق Varya کو اپنی جسمانی طاقت پر اس قدر بھروسہ ہے کہ وہ ناصرف اپنے وزن سے چار گنا زائد وزن باآسانی اٹھا لیتی ہے بلکہ اس میدان میں یہ اپنی فنی مہارت اور قابلیت کی وجہ سے مَردوں کو بھی میدان چھوڑ کر بھاگنے پر مجبور کر دیتی ہے۔




http://www.hamariweb.com/images/articles/articles/33434_04.gif





دن کا بیشتر حصہ ٹریننگ اور ایکسر سائز میں بسر کرنے والی یہ مضبوط ترین لڑکی اپنی خداداد صلاحیتوں کی بنیاد پر کئی مقابلوں میں حصہ لیکر فاتح قرار پائی ہے جبکہ ورلڈ ریکارڈ بکس میں بھی جگہ بنا چکی ہے۔

Ria
05-18-2014, 01:13 AM
shabashy....

Moona
05-10-2016, 12:29 AM
Anmol
Thanks 4 informative sharing