PDA

View Full Version : ایک سال میں 14 غیر ملکی دورے، نواز شریف نے نیا



Anmol
05-17-2014, 08:21 PM
ایک سال میں 14 غیر ملکی دورے، نواز شریف نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا
17 May, 2014


http://urdu.aaj.tv/image/newsimage/152659_big.jpg




ایک سال میں 14 غیر ملکی دورے، نواز شریف نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا


اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف نے ایک سال میں چودہ غیرملکی دورے کرکے نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ حکومتی ارکان کہتے ہیں وزیراعظم دوروں سے بڑی سرمایہ کاری لائے۔ اپوزیشن کا کہنا ہے نواز شریف کوفرصت ملے تو سینیٹ کا دورہ بھی کرلیں۔ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے چارسال میں سترہ غیرملکی دورے کیے تھے،،جبکہ وزیراعظم نوازشریف صرف ایک سال میں ہی اس سکورکے قریب پہنچ گئے ہیں۔ ن لیگ کے ارکان پارلیمنٹ کا کہنا ہے کہ ویزراعظم جہاں بھی گئے۔ خالی ہاتھ نہیں آئے۔ اربوں کی سرمایہ کاری بھی آرہی ہے۔ اپوزیشن ارکان کا وزیراعظم نے پاکستان میں تمام مسائل حل کرلیے۔ جواب سیرسپاٹے کرتے پھررہے ہیں۔ اگرفرصت ملے توسینٹ کا دورہ بھی کرلیں۔ ملک میں امن وامان کی صورتحال وزیراعظم کے لیے چیلنج بنتی جا رہی ہے۔

UmerAmer
05-17-2014, 08:26 PM
Very Nice
Keep it up

Moona
05-10-2016, 12:26 AM
Wah jee Wah Mian Sahib k kya kehne , ab pakistan ke tours par hain , bus hukmat bachao ;))