PDA

View Full Version : شہاب نامہ سے



Arosa Hya
03-14-2015, 11:17 AM
انٹرویو کے دوران جب ایک غیر مسلم نے قدرت اللہ شہاب سے پوچھا '' تم مذھب کا مطالعہ اسلامی آنکھ سے کرتے ہو یا انسانی آنکھ سے؟''
تو اس سوال کے جواب میں قدرت اللہ شہاب نے کہا'' جو لوگ اسلامی آنکھ اور انسانی آنکھ میں کوئی فرق روا رکھتے ہیں وہ دراصل بڑی شدید گمراہی
میں مبتلا ہیں۔''شہاب نامہ سے

UmerAmer
03-14-2015, 02:22 PM
Bohat Khoob

ayesha
03-15-2015, 05:01 PM
nice...

KhUsHi
04-20-2015, 06:59 AM
Great sharing

PRINCE SHAAN
04-28-2015, 09:34 AM
اچھی شیئرنگ کے لئے آپکا شکریہ