Anmol
05-17-2014, 05:17 PM
http://karachifoods.com/totkay-urdu/icons/244_24470.jpg
Grean Tea and simple boil water play a vital role to protect your skin beauty and make you healthy and active.
سبز چائے
حسن کی ضامن سبز چائے آنتوں کی سوزش ختم کرتی ہے۔ نظامِ ہاضمہ بہتر بناتی ہے۔ جلد کی رونق بحال کرتی ہے۔جلد کے کینسر کی مدافعت کرتی ہے۔
پانی
ہر موسم میں سادہ پانی پینا اہمیت رکھتا ہے ۔ سوڈا اور جوس بہترین طبی خصوصیات نہیں رکھتے۔ آٹھ گلاس پانی ہر روز پینا ضروری ہے۔ آٹھ گلاس برابر ہیں آدھا گیلن پانی کے مگریہ پانی اُبلا ہونا چاہئے تاکہ جسم کے فاسد مادوں کو زائل کرسکے۔ پانی کوبیوٹی ڈرنک کہا جاتا ہے۔