PDA

View Full Version : Use Almond For Beautiful Skin !



Anmol
05-17-2014, 05:09 PM
http://karachifoods.com/totkay-urdu/icons/366_36606.jpg


Almond is well-known for its ability to nourish the skin. Every woman wishes to get gorgeous skin. In the expedition for getting beautiful skin, Women try many cosmetics. But let me tell you one thing that makeup can beautify you for the short term, but natural products give a real gorgeousness to your skin. Here are some tips for beauty by using almond.



جلد خشک ہو اور کھلے ہوئے مسام ہوں تو روزانہ سونے سے پہلے روغن بادام سے مالش بہت فائدہ مند ہوتی ہے۔


چہرے کو چمک دار بنا نا ہوتو گلاب کے عرق میں روغن بادام ملا کر رات کو مالش کی جائے تو چہرہ پر رونق آجاتی ہے۔


ہونٹوں کی سیاہ رنگت ختم کرنا ہو تو ہونٹوں پر روغن بادام لگا نے سے ہونٹ خوبصورت ہوجاتے ہیں۔


گرم اور خشکی کی وجہ سے چہرہ کی رنگت خراب ہوگئی ہوتو چہرے پر روغن بادام کی مالش کریں۔


آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے ختم کرنے کے لئے انگلی پر روغن بادام لگائیں اور ہلکے ہاتھ سے باہر کی طرف مالش کریں ۔


رنگت نکھانے اور چہرہ شاداب بنانے کے لئے باریک پسا ہوا ایک سیب، کیلے کے ہرے پتوں کا رس 8قطرے، لیموں کے 8قطرے اور عرق گلاب 4قطرے ملا کر رات کو سوتے وقت چہرہ پر ملیں اور صبح تازہ پانی سے دھو لیں۔


رنگ گورا کرنے کے لئے 4بادام رات میں پانی میں بھگو دیں، صبح انہیں چھیل کر پیس لیں۔ اس میں بیسن اور دودھ ایک ، ایک چائے کا چمچہ اور 4قطرے لیموں ملا کر چہرے پر لیپ کریں اور 20منٹ کے بعد چہر ہ دھو لیں۔

KhUsHi
12-05-2015, 01:36 AM
Very Nice sharing

Thanks for great sharing