PDA

View Full Version : **مہر خاموشی**

Pari
03-05-2015, 01:53 PM
**مہر خاموشی**

ہمیں چپ رہ کے جینے کا سلیقہ آگیا ہےاب
....کوئی لمحہ خوشی کا ہو کہ دکھ اترے رگ جاں میں
....کوئی تنہا ہمیں کر دے کہ باندھے عہدوپیماں میں
"ہمیں اب کچھ نہیں ہوتا"

...یہ سب ماضی کے قصے ہیں
کہ ہم چڑیا کے مر جانے پہ پہروں جی جلاتے تھے
کبھی جذبوں کے آنگن میں نئے سپنے سجاتے تھے
...ملن کی تتلیاں بھی اپنے پر پھیلایا کرتی تھیں
...ہمیں کچھ ان کہی باتیں سمجھ میں آیا کرتی تھیں
کبھی اک نرم سرگوشی خوابیدہ کرتی تھی
کبھی چھوٹی سی کوئی بات بھی رنجیدہ کرتی تھی...۰
یہ سب باتیں پرانی ہیں
"اب ایسا کچھ نہیں ہوتا"

حوادث نے لبوں پر مر خاموشی لگا دی ہے
...خوشی کی بات کا غم کا اثر ہم پر نہیں ہوتا
شگوفے کھل اٹھیں یا پھر خزاں میں ہم اکیلے ہوں
...شفق آنگن میں اترے یا خواہش کے میلے ہوں

"ہمیں اب کچھ نہیں ہوتا"

(Tasneem Kosar)

intelligent086
03-08-2015, 12:34 AM

خوب صورت انتخاب
بہت عمدہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قابل داد۔۔۔۔۔۔۔۔۔

patriot19472001
03-12-2015, 02:23 PM
**مہر خاموشی**

ہمیں چپ رہ کے جینے کا سلیقہ آگیا ہےاب
....کوئی لمحہ خوشی کا ہو کہ دکھ اترے رگ جاں میں
....کوئی تنہا ہمیں کر دے کہ باندھے عہدوپیماں میں
"ہمیں اب کچھ نہیں ہوتا"

...یہ سب ماضی کے قصے ہیں
کہ ہم چڑیا کے مر جانے پہ پہروں جی جلاتے تھے
کبھی جذبوں کے آنگن میں نئے سپنے سجاتے تھے
...ملن کی تتلیاں بھی اپنے پر پھیلایا کرتی تھیں
...ہمیں کچھ ان کہی باتیں سمجھ میں آیا کرتی تھیں
کبھی اک نرم سرگوشی خوابیدہ کرتی تھی
کبھی چھوٹی سی کوئی بات بھی رنجیدہ کرتی تھی...۰
یہ سب باتیں پرانی ہیں
"اب ایسا کچھ نہیں ہوتا"

حوادث نے لبوں پر مر خاموشی لگا دی ہے
...خوشی کی بات کا غم کا اثر ہم پر نہیں ہوتا
شگوفے کھل اٹھیں یا پھر خزاں میں ہم اکیلے ہوں
...شفق آنگن میں اترے یا خواہش کے میلے ہوں

"ہمیں اب کچھ نہیں ہوتا"

(Tasneem Kosar)

Hamaisha ki tarah "Behad Umdah"...

KhUsHi
04-13-2015, 05:04 PM
Buhat umda