PDA

View Full Version : تم تو چپ ہی رہتے ہو



جادوگر
02-09-2015, 12:49 AM
تم تو چپ ہی رہتے ہو
اجڑے اکھڑے رہتے ہو
راتیں صدیاں لگتی ہیں
تم بس پل میں سوتے ہو
بھول جانا تیرا کیون کر
کیسی باتیں کرتے ہو
آتا ہے تجھکو جادو
چہرے کیسے پڑھتے ہو
وہ تو سب کا ہے ساحر
تم اس پرکیوں مرتے ہو

(جادوگر)