PDA

View Full Version : Qawaneen baraye Shair O Shairi Urdu Tehzeb



Mamin Mirza
05-16-2014, 12:07 PM
اسلام و علیکم
امید ہے کہ آپ سب اللہ کریم کی مہربانی سے ہشاش بشاش ہونگے۔
شعروشاعری کے قوانین کے ساتھ حاضر ہوں۔


١:صرف اردو شاعری ہی پوسٹ کرنے کی اجازت ہے۔انگریزی شاعری اس کے سکیشن میں شئیر کی جائے۔
٢: شاعرانہ مواد بے ہودگی غیر اخلاقی نہ ہو۔
٣: شاعری کو اس کے متعلقہ حصے میں پوسٹ کریں۔
٤: غیر متعلقہ شاعری کو اس کے مقرر حصے میں پہنچا دیا جائے گا۔
٥:ایک دن میں زیادہ سے زیادہ تین تھریڈز پوسٹ کرنے کی اجازت ہے۔
٦:تھریڈز میں غیرضروری گفتگو سے پرہیزکریں
٧:پہلے سے پوسٹ شدہ شاعری ڈیلیٹ کر دی جائے گی۔
٩:کوئی بھی رکن آئی ڈی بدل بدل کر پوسٹنگ نہیں کرسکتا۔
١٠:مشہور شعراء کا کلام ان کے مقرر کردہ حصے میں پوسٹ کیا جائے۔
١١:شیئرنگ پر کسی دوسری ویب سائٹ کا یو آر ایل موجود نہ ہو۔





کسی بھی مسئلے کی صورت میں سیکشن موڈ سے رابطہ کریں
بشکریہ
مامن مرزا