PDA

View Full Version : فواد خان بھارت میں ایوارڈ حاصل کرنیوالے پ¬



KhUsHi
02-03-2015, 08:19 AM
فواد خان بھارت میں ایوارڈ حاصل کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے
http://media.dailypakistan.com.pk/assets/dailypakistan/uploads_cdn/digital_news/2015-02-01//news-1422778475-6116_large.jpg

ممبئی (نیوز ڈیسک) فواد خان بھارت میں ایوارڈ حاصل کرنیوالے پہلے پاکستانی اداکاربن گئے ،اُنہیں اپنی فلم ’خوبصورت‘ کیلئے نئے بہترین اداکارکا ایوارڈ دیاگیا۔فواد خان نے ساتھی اداکارہ سونم کپور اور جھٹلکا ملہوترا سے ایوارڈ وصول کیا۔
ساٹھویں فلم فیئرایوارڈ کے موقع پر ایوارڈ وصول کرتے ہوئے فواد خان نے ’خوبصورت‘ کے پروڈیوسر، ساتھی ادکارہ سونم کپور اوردیگر ٹیم ممبران کا شکریہ اداکرتے ہوئے شرکاءسے اپنے تجربات شیئرکیے ۔
کپل شرماکی میزبانی میں ہونیوالے فلم فیئرایوارڈ میں کنگنارناوت کو بہترین ادکارہ جبکہ شاہد کپور کو فلم حیدر کے لیے ایوارڈ دیاگیاجبکہ سلمان خان کی دھماکے دار انٹری نے ماحول کو مزید خوشگوار بنادیاتاہم یہ پہلا موقع تھا کہ بالی ووڈ کے ’بادشاہ‘شاہ رخ خان کو کوئی نامزدگی نہیں ملی حالانکہ 2014ءمیں اُن کی فلم ’ہیپی نیو ایئر‘ کامیاب ہوئی تھی

Admin
02-03-2015, 08:23 AM
nice sharing

but fawad k back per kapoor support hey thats why mila warna kha milna tah

ayesha
02-03-2015, 09:39 AM
hmmmmmm....

Arosa Hya
02-03-2015, 04:37 PM
i don't know why i hate pakistani actors nd stars who like to work with indians........
i just feel they are making open joke of two nation theory....