PDA

View Full Version : ہمارے پاس آسائشیں ہیں سکون نہیں



ayesha
01-25-2015, 10:56 PM
ہمارے پاس آسائشیں ہیں سکون نہیں- ہمارے پاس مال ہے ، اطمینان نہیں- ہم سب ساتھ ساتھ چل رہے ہیں، لیکن منزلیں جدا جدا ہیں- ہم ہجوم میں ہیں ، لیکن ہجوم سے کوئی واسطہ نہیں- ہم سب آس پاس ہیں- ہم ایک دوسرے کا غم سنتے ہیں ، لیکن محسوس نہیں کرتے- ہم اپنے علاوہ کسی کو اپنے جیسا نہیں سمجھتے.
ہمیں اپنے آنسو مقدس نظر آتے ہیں ، لیکن دوسروں کی آنکھ سے ٹپکنے والے آنسو ہمیں مگر مچھ کے آنسو نظر آتے ہیں.
حضرت واصف علی واصف رحمتہ اللہ علیہ

UmerAmer
01-26-2015, 01:26 PM
Bohat Khoob

KhUsHi
01-26-2015, 04:26 PM
Great sharing

Dr Maqsood Hasni
01-26-2015, 07:52 PM
bohat khoot
bohat hi achi sharing hai

Arosa Hya
01-26-2015, 08:43 PM
sahi