Dr Maqsood Hasni
01-04-2015, 05:50 PM
کون روک سکا ہے
وقت کو کون روک سکا ہے‘ اسے تو گزرنا ہوتا ہے‘ سو وہ گزر گیا۔ بڑی عید بھی آ گئی۔ بابے عمر اور بچوں نے پورا دن‘ تنہا گزارا۔ بچے تھوڑی دیر کے لیے‘ باہر چلے جاتے اور پھر واپس لوٹ آتے۔ بابا عمر کس سے دکھ سکھ کرتا۔ اس کی سگی اولاد‘ اسے تنہا چھوڑ گئی تھی۔ ہاجراں کو‘ بڑی عید پر بھی مزدوری پر جانا پڑا۔ محلے کے کئی گھروں میں‘ قربانی کی گئی‘ لیکن ان کے گھر‘ کسی نے‘ ایک بوٹی تک نہ بجھوائی۔
سوچ کے دائرے