PDA

View Full Version : علم تک نہیں



Dr Maqsood Hasni
01-02-2015, 08:46 AM
علم تک نہیں

نمونہ کی چند ایک بیمار خواتین کا ذکر کیا گیا ہے‘ ورنہ ناہید کے حلقہءادارت میں بیمار خواتین کی کمی نہ تھی۔ ایک سےایک بڑھ کر‘ بیمار خاتون موجود تھی۔ ہر ایک کو‘ اپنے جسم وجان سے متعلق بیماری کا خوب خوب علم حاصل تھا۔ کچھ تو اس ذیل میں زیادہ ہی علم وفضل کی مالک تھیں۔ بیماریوں کی ذیل میں ان کی تشبہات اور استعارے بڑے ہی فصیح وبلیغ ہوتے۔ کتنی عجیب بات ہے‘ ان میں سے کسی کو اپنی اخلاقی و روحانی بیماریوں کا علم تک نہیں۔ نشان دہی کرنے کی صورت میں‘ نشان دہندہ کے کھاتے میں وہ وہ اخلاقی و روحانی بیماریاں درج ہو جائیں گی‘ جن کا ان کی شخصیت سے دور کا بھی تعلق واسطہ نہیں رہا ہو گا



علالتی استعارے

BDunc
01-02-2015, 02:57 PM
Umda

Dr Maqsood Hasni
01-02-2015, 04:12 PM
meharbani janab

KhUsHi
01-03-2015, 12:34 AM
Great sharing

Dr Maqsood Hasni
01-03-2015, 07:57 AM
bari bari meharbani janab

BDunc
01-18-2015, 02:18 PM
BArak Allah

Dr Maqsood Hasni
01-18-2015, 03:00 PM
Allah aap ko khush rahe
shukarriya

UmerAmer
01-18-2015, 08:19 PM
Bohat Khoob

Dr Maqsood Hasni
01-18-2015, 09:48 PM
bari bari meharbani janab

intelligent086
09-26-2015, 01:42 AM
عمدہ انتخاب
خوب صورت شیئرنگ کا شکریہ