PDA

View Full Version : حجاب



Dr Maqsood Hasni
01-01-2015, 10:43 AM
حجاب



اسلام‘ حجاب اور محرم نامحرم کے بارے میں بھی‘ کچھ کہتا ہے۔ حجاب کی تاکید کیوں کرتا ہے‘ تاکہ بےحیائی کا رستہ نہ کھل جائے۔ حجاب نہ ہونے کی صورت میں‘ مرد اور عورت مسکراہٹ سے‘ معاملے کا‘ آغاز کریں گے۔ پھر قریب قریب بیٹھیں گے۔ یہ بیٹھنا‘ عمومی چھونے کا سبب بنے گا۔ عموم خصوص کی طرف‘ مراجعت کرئے گا۔ نازک اعضا سے‘ مخصوص اعضا کو چھونے‘ اور تصرف میں لانے کا کام شروع ہو جائے گا۔ موصوفہ کا پیٹ پھولے گا۔ نوبت ابارشن تک پہنچے گی۔ پیٹ نہ بھی پھولے‘ ویرج کا تو ضیاع ہو گا۔ انسانی ویرج‘ کس پائے کی چیز ہے‘ کسی سائنس دان سے‘ جا کر پوچھو۔
وکیل صاحب‘ نکاح سے پہلے‘ یہ سب‘ کیا اسلام درست اور جائز قرار دیتا ہے۔ اسلام نے‘ خرابی روکنے کے لیے ہی تو‘ حجاب کو‘ ازبس ضروری قرار دیا ہے۔

یہ کوئی نئی بات نہ تھی

BDunc
01-01-2015, 01:44 PM
Umda

Dr Maqsood Hasni
01-01-2015, 02:44 PM
Allah aap ko salamat rakhe

intelligent086
09-26-2015, 01:45 AM
عمدہ انتخاب
خوب صورت شیئرنگ کا شکریہ