Dr Maqsood Hasni
12-31-2014, 09:53 PM
یہ ہی وجہ تھی
پھر اس نے طے کیا‘ کہ وہ ہر معاملے کے بابو کو کھانا ضرور کھلائے۔ حرام تو پہلے کماتے ہیں۔ وہ حرا م کا کھانا کھلا کر‘ انہیں ڈبل حرامی بنانے کا چارہ کرے گا۔ اس سوچ نے‘ شاید اس کی انا کو تسکین بخش دی تھی۔ یہ ہی وجہ تھی‘ کہ وہ تھوڑی ہی دیر بعد‘ گہری نیند میں چلا گیا۔
انا کی تسکین