Dr Maqsood Hasni
12-31-2014, 10:44 AM
حقوق
جو شخص‘ اپنے حقوق ادا کرے گا‘ وہی الله اور اس کی پوری کائنات کی مخلوق کے‘ حقوق ادا کر سکے گا۔۔ جو شخص‘ اپنی ذات سے انصاف نہیں کرتا‘ لالچ اور خوف کے زیر اثر‘ ضمیر کی نہیں کہتا‘ یا کہہ سکتا‘ رزق حلال‘ اپنے وجود کو مہیا نہیں کرتا‘ دوسروں کو کیسے کر سکے گا۔ الله کا بےنیاز اور ہر حاجت سے بالا ہونا‘ مسلم ہے۔ اس کی خوشی‘ اسی میں ہے‘ کہ شخص‘ اس کی مخلوق کے حقوق پوری دیانت داری سے ادا کرے۔ حقوق کا معاملہ ذات سے‘ الله کی طرف پھرتا ہے۔
دائیں ہاتھ کا کھیل