PDA

View Full Version : ایسا ہو ہی نہیں سکتا



Dr Maqsood Hasni
12-31-2014, 10:34 AM
ایسا ہو ہی نہیں سکتا



ہر پیدا ہونے والا‘ اپنا رزق لے کر پیدا ہوتا ہے۔ ایسا ہو ہی نہیں سکتا‘ کہ اس کا رزق‘ اس کے ساتھ نہ آئے۔ اس کا رزق ارم بنانے والوں‘ یا اس کا رزق کھا کر‘ مر جانے والوں کو‘ فراہم کیا جاتا ہے۔ ماسٹر صاحب‘ یہاں شخص ہزاروں سال سے‘ بھوکا پیاسا ہے۔ ایسے حالات میں‘ کوے کی پیاس کون دیکھتا ہے۔ اسے پیاسا ہی رہنا ہے۔ الله نے‘ اس کے حصہ میں پیاس نہیں رکھی۔ معاشی ڈسپلن کو‘ تباہ کرنے کے باعث‘ کوے کی پیاس نہیں بجھ رہی۔


اسے پیاسا ہی رہنا ہے

BDunc
01-19-2015, 12:54 PM
Bht khoob

Dr Maqsood Hasni
01-19-2015, 04:55 PM
bari bari meharbani janab

intelligent086
09-26-2015, 01:39 AM
عمدہ انتخاب
خوب صورت شیئرنگ کا شکریہ