PDA

View Full Version : سچائی کا حسن



Dr Maqsood Hasni
12-30-2014, 03:51 PM
سچائی کا حسن


حضرت ابراہیم خلیل الله ایسا برگد تھے‘ جس کی جڑیں‘ دور تک نکل گئی تھیں۔ شر کی انتہائی صورت کے باوجود‘ اس برگد کی صحت پر‘ رائی بھر‘ اثر نہ ہوا۔ دنیا کا کوئی خطہ‘ ایسا نہیں ہو گا‘ جہاں اس برگد کی جڑ سے‘ پودا نمودار نہ ہوا ہو۔ لاریب فی‘ ہر پودے کا حسن اپنی جگہ باکمال رہا ہے۔ سچائی کا حسن‘ بار بار نمودار ہونے کے لیے‘ ہوتا ہے۔ اسے نمودار ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا۔ ہاں اس کی جڑوں کا پھیلنا اور مضبوط ہونا ضروری ہوتا ہے۔ یہ سب الله کے اختیار میں ہے۔ زمین کے اندر‘ ہم دخل اندازی نہیں کر سکتے۔ سچائی کی زمین‘ حد درجہ ذرخیز ہوتی ہے۔ اس کی ازل سے موجود جڑیں‘ کسی ناکسی پودے کو سطح زمین پر لاتی رہیں گی۔
سچائی کی زمین

KhUsHi
12-30-2014, 06:05 PM
Great sharing

Dr Maqsood Hasni
12-30-2014, 06:10 PM
shukarriya janab

intelligent086
09-26-2015, 01:46 AM
عمدہ انتخاب
خوب صورت شیئرنگ کا شکریہ