Dr Maqsood Hasni
12-30-2014, 03:47 PM
بازگشت
کربناک لحموں کی بازگشت تازیست یادوں کے نہاں گوشوں میں اپنا تمثالی وجود برقرار رکھتی ہے۔ یادوں کا تمثالی وجود نیند کے جھونکوں کا انتظار نہیں کرتا۔ موقعہ بہ موقعہ اپنے اٹوٹ وجود اور قلبی رشتے کا اظہار کرتا رہتا ہے۔ اسے اس سے کوئی غرض نہیں ہوتی کہ کسی پر کیا گزرے گی۔ بازگشت کا رشتہ اگر مٹی ہو جائے تو گزرا کل اپنی معنویت کھو دے اور صیغہ تھا لایعنی ہو کر رہ جائے۔
1970 یکم جولائی