PDA

View Full Version : انگریزی کے مارے



Dr Maqsood Hasni
12-29-2014, 05:51 PM
انگریزی کے مارے




انگریزی کے مارے‘ سماج کے دو نمبری ہی رہیں گے۔ انہیں کوئی اپنی بیٹی کا رشتہ نہیں دے گا۔ کرسی پر بیٹھے لوگوں کی دو نمبری‘ کسی کو نظر نہیں آتی۔ لوگ اس کی حیثیت کو دیکھیں گے۔ رشوت‘ بےایمانی‘ ہیرا پھیری اور حرام خوری‘ ان کی کرسی یا کرسی والے سے انسلاک‘ کے پیٹ میں چلا جائے گا۔ کتنا بھی غلط ہوتا رہے‘ انگریزی کا دامن نہیں چھوڑا جائے گا۔ انگریزی ذہانیں نگلتی رہے گی‘ اور کوئی کچھ نہیں کر سکے گا


انگریزی فیل

intelligent086
09-27-2015, 02:48 AM
http://www.mobopk.com/images/bohatkhoob.jpg