PDA

View Full Version : وزیر اعظم محمد نواز شریف کی آج 65ویں سالگرہ &



KhUsHi
12-25-2014, 01:34 PM
https://fbcdn-sphotos-h-a.akamaihd.net/hphotos-ak-xfp1/v/t1.0-9/10423895_1265823623447286_7026167265541995646_n.jp g?oh=f5f3c61c10f04cc35f1ed879cfbea05a&oe=553C15FE&__gda__=1429726126_a565899ed1e77a384aa806bcfb9df51 e
وزیر اعظم محمد نواز شریف کی آج 65ویں سالگرہ ہے،نواز شریف پاکستان کے واحد سیاستدان ہیں جو تین مرتبہ وزیر اعظم منتخب ہوئے،وہ دو مرتبہ وزیر اعلیٰ پنجاب بھی رہ چکے ہیں پاکستان مسلم لیگ ن کے سربراہ اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیر اعظم محمدنواز شریف 25دسمبر 1949ء کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم سینٹ اینتھنز ہائی ا سکو ل لاہور سے حاصل کی اور گورنمنٹ کالج لاہور سے گریجویشن کرنے کے بعد جامعہ پنجاب سے قانون کی ڈگری حاصل کی۔ نواز شریف نے اپنے سیاسی کیریئر کا آغاز... انیس سو ستتر میں تحریک استقلال میں شمولیت سے کیا ،،اس کے بعد جنرل ضیالحق کے زیر انتظام گورنر پنجاب جنرل ریٹائرڈ غلام جیلانی کی کابینہ میں صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اور خزانہ کی ذمہ داریاں نبھائیں،انیس سو پچاسی کے غیر جماعتی انتخابات میں پنجاب کے وزیر اعلیٰ منتخب ہوئے ،،انیس سو اٹھاسی میں دوبارہ وزیر اعلیٰ پنجاب بنے،انیس نوے سے ترانوے اور انیس سو ستانوے سے انیس سو ننانوے تک وزیر اعظم پاکستان رہے گذشتہ عام انتخابات میں کامیابی کےبعد تیسری مرتبہ ملک کے وزيراعظم بنے ہیں،وہ پاکستان کے واحد سیاستدان ہیں جو تیسری مرتبہ وزیر اعظم منتخب ہوئے ہیں

Dr Maqsood Hasni
12-25-2014, 01:46 PM
bohat khoob
Allah aap ko lambi aur sehat'mand umr se sarfaraz farma'ay