PDA

View Full Version : حیرت انگیز مماثلت



KhUsHi
12-24-2014, 02:50 AM
*حیرت انگیز مماثلت *
===========
ایک کٹی ہوئی گاجر
انسانی آنکھ سے کافی ملتی جلتی ہے
اور گاجر کا جوس انسانی آنکھ میں خون کے بہاؤ کو درست کرتی ہے اور نظر کی تیزی... کے لئے بہت اچھی سمجھی جاتی ہے۔
=======================
اگر ایک کٹے ہوئے ٹماٹر کو دیکھیں تو اس کے چار خانے واضح نظر آتے ہیں اور رنگ میں خون کی طرح سرخ ہوتا ہے۔
انسانی دل بھی چار خانوں پر مشتمل ہوتا ہے اور خون بھی سرخ رنگ پر مشتمل ہوتا ہے۔
ٹماٹر انسانی دل اور خون کے لئے ضروری بڑا اہم عنصر Lycopine سے لیس ہوتا ہے جو دل کو تقویت دیتا ہے اور خون پیدا کرتا ہے۔
================================
ایک اخروٹ کو توڑ کر دیکھا جائے تو وہ ایسی شکل لیئے ہوئے ہوتا ہے۔
اور انسانی دماغ بھی ہوبہو ایسا ہی ہوتا ہے۔
اخروٹ اپنے اندر 3 درجن سے زائد ایسے عناصر لئے ہوتا ہے جو انسانی دماغ کے لئے مقوی غذا ہے یاداشت تیز کرنے کا تیز بہدف نسخہ ہے۔
========================
لوبیا کے بیج کو دیکھیں ذرا کیسا دکھتا ہے؟
اور ایک انسانی گردے پر نگاہ ڈالی بھلا یہ کیسا دکھتا ہے؟
ایک لوبیا کا بیج ایسا ہی دکھتا ہے جیسا کہ انسانی گردہ۔ اور لوبیا گردے کے افعال کی درستگی میں بہت معاون ثابت ہوتا ہے۔
=======================

BDunc
01-13-2015, 02:37 PM
Hmm nice