PDA

View Full Version : دنیا کا بلند ترین مقام کونسا ہے؟

KhUsHi
12-23-2014, 08:12 PM
دنیا کا بلند ترین مقام کونسا ہے؟ شائد آپ کہیں کہ یہ کوئی پوچھنے والی بات ہے کیونکہ ہر کوئی جانتا ہے کہ اس کا جواب ماﺅنٹ ایورسٹ ہے لیکن اصل میں ایسا نہیں ہے کیونکہ بلند ترین مقام ایورسٹ نہیں بلکہ شمبورازو ہے۔
اگرچہ سطح سمندر سے اونچائی کے اعتبار سے ماﺅنٹ ایورسٹ بلند ترین چوٹی ہے جس کی اونچائی 29,029 فٹ ہے جبکہ اس کے مقابلے میں ماﺅنٹ شمبورازو کی سطح سمندر سے اونچائی 20,702 فٹ ہے لیکن زمین کی بے قاعدہ شکل کی وجہ سے ماﺅنٹ شمبورازو کی چوٹی زمین کا بلند ترین مقام ہے یعنی یہ ماﺅنٹ ایورسٹ کی چوٹی کی نسبت سورج سے زیادہ قریب ہے۔
یہ چوٹی براعظم جنوبی امریکہ کے ملک ایکواڈور میں واقع ہے اور اس کی تخلیق لاوا پھٹنے سے ہوئی۔ یہ اس قدر بلند ہے کہ تقریباً 90 میل دور سے بھی اسے دیکھا جا سکتا ہے۔ کوہ پیما اس پر چڑھنے کے دوران آدھی رات کے بعد سفر شروع کرتے ہیں اور سورج کے بلند ہونے سے پہلے محفوظ جگہ پر رک جاتے ہیں کیونکہ سورج کی روشنی پڑنے پر برف کے بڑے بڑے ٹکڑے ٹوٹ کر گرنا شروع ہو جاتے ہیں۔

Admin
12-23-2014, 08:31 PM
hmmm superb maine first time suna is k barey main....

KhUsHi
08-13-2015, 03:46 PM
Thanks

intelligent086
08-14-2015, 01:23 AM
دنیا کا بلند ترین مقام کونسا ہے؟ شائد آپ کہیں کہ یہ کوئی پوچھنے والی بات ہے کیونکہ ہر کوئی جانتا ہے کہ اس کا جواب ماﺅنٹ ایورسٹ ہے لیکن اصل میں ایسا نہیں ہے کیونکہ بلند ترین مقام ایورسٹ نہیں بلکہ شمبورازو ہے۔
اگرچہ سطح سمندر سے اونچائی کے اعتبار سے ماﺅنٹ ایورسٹ بلند ترین چوٹی ہے جس کی اونچائی 29,029 فٹ ہے جبکہ اس کے مقابلے میں ماﺅنٹ شمبورازو کی سطح سمندر سے اونچائی 20,702 فٹ ہے لیکن زمین کی بے قاعدہ شکل کی وجہ سے ماﺅنٹ شمبورازو کی چوٹی زمین کا بلند ترین مقام ہے یعنی یہ ماﺅنٹ ایورسٹ کی چوٹی کی نسبت سورج سے زیادہ قریب ہے۔
یہ چوٹی براعظم جنوبی امریکہ کے ملک ایکواڈور میں واقع ہے اور اس کی تخلیق لاوا پھٹنے سے ہوئی۔ یہ اس قدر بلند ہے کہ تقریباً 90 میل دور سے بھی اسے دیکھا جا سکتا ہے۔ کوہ پیما اس پر چڑھنے کے دوران آدھی رات کے بعد سفر شروع کرتے ہیں اور سورج کے بلند ہونے سے پہلے محفوظ جگہ پر رک جاتے ہیں کیونکہ سورج کی روشنی پڑنے پر برف کے بڑے بڑے ٹکڑے ٹوٹ کر گرنا شروع ہو جاتے ہیں۔

http://www.mobopk.com/images/sobeautifulthankutu.png

hir
08-17-2015, 09:39 AM
Thanks for sharing..:Nice: