PDA

View Full Version : Court Marriage



singer_zuhaib
12-21-2014, 05:39 AM
THE MESSAGE
سال 2014 ء کے دوران لاہور ڈویژن میں 417لڑکیوں نے گھر وںسے بھاگ کر پسند کی شادی کی اور تحفظ کے لئے عدالت سے رجوع کیا۔ان میں سے 90 فیصد نے انٹرنیٹ،موبائل فون پر انجان اور آوارہ لڑکوں سے دوستی کر کے اپنی زندگی برباد کی اور بعد میں طلاق لینے عدالت آ گئیں، اکھٹے لو میرج کرنے والی تین سہیلیاں طلاق لینے بھی اکٹھے عدالت میں آئیں۔درجنوں لڑکیوں کا تعلق نا م نہاد مخلوط تعلیم والے سکولوں، کالجوں سے ہے۔والدین کی مرضی کے خلاف شادی کرنے والے کئی جوڑے چند ماہ کے دوران ہی فاقہ کشی کاشکارہو گئے، گھر میں ساس بہو، نند اور شوہروں سے لڑائیاں ہونے لگیں تو ان لڑکیوں کو گھر سے نکال دیا گیا،کچھ ورثاء کی جانب سے قتل کئے جانے کے خوفسے دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہو گئیں اور کچھ قحبہ خانوں پر پہنچ گئیں۔196 لڑکیوں کو ان کے نام نہاد عاشقو ں نے شادی کا جھانسہ دے کر گھر سےبھگایا اور زیادتی کے بعد جسم فروشی کا دھندہ کرنے والوں کے ہاتھوں فروخت کر دیا۔موبائل،انٹرنیٹ کا غیر ضروری استعمال،بھارتی چینلز کی بھر مار،مخلوط نظام تعلیم اور اسلامی تعلیمات سے دوری کے باعث معزز گھرانوں کی عزت سر بازار نیلام ہوئی۔کئی کیسوں میں لڑکیاں گھر آگئیں اور دولہے جیل چلےگئے۔بعض خواتین بھارتی چینل سے اثر لے کر بے راہ روی کا شکار ہوئیں اور اپنے عاشقوں کے ورغلانے پر گھر بھر چھوڑ بیٹھیں۔ ان میں سے متعدد کوشادی کے بعد شوہروں نے مار پیٹ کر گھر سے نکال دیا۔Ba Gherat o Ba Haya Larka or Larki Kabi Bhi Ghar se bhaag k Shaadi karne wale Ghatiya Tareen Amal ko kabi Nahe Apna Sakta/sakti.Pls Join n sptrad Insaaniyat.

PRINCE SHAAN
07-07-2015, 02:02 PM
بہت خوبصورت شیئرنگ

KhUsHi
08-10-2015, 06:21 PM
hmmmmm
Thanks for sharing

Arosa Hya
02-12-2016, 12:19 AM
Mean to say k Lahore mai girls smuggling itny urooj per hai k 196 boys yani youth is kam mai mulawwis hai OMG !

Admin
02-12-2016, 05:29 AM
Mean to say k Lahore mai girls smuggling itny urooj per hai k 196 boys yani youth is kam mai mulawwis hai OMG !

ye tu aaant hu gai

Mamin Mirza
02-12-2016, 11:51 AM
thanks for sharing.................!!!

muzafar ali
02-12-2016, 06:54 PM
thanks for nice sharing

Moona
02-12-2016, 11:31 PM
Thanks 4 inform........