PDA

View Full Version : تعریفی کلمات

Arosa Hya
12-14-2014, 02:50 AM
مشہور امریکی مصنف نپولین ہل کا کہنا ہے کہ میرے باپ نے میری طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: "ہمارے محلے کا سب سے کمینہ اور لفنگا لڑکا نپولین ہے۔ بس یہی تمہیں تنگ کرے گا۔"
نپولین کہتا ہے کہ میری سوتیلی ماں نے یہ سن کر میری طرف دیکھا۔ میرے قریب آئی۔ میرے ٹھوڑی کو اپنی دو انگلیوں سے چھوکر میرا منہ اپنے منہ کی طرف کیا اور میری آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر ایک محبت بھری نظر ڈالی اور میرے باپ کی طرف مڑ کر کہا:
"یہ کوئی کمینہ اور لفنگا بچہ نہیں ہے۔ یہ بہت ذہین اور سمجھ دار بچہ ہے۔ بس اسے یہ بتانے کی ضرورت ہے کہ اپنی صلاحیتوں کو کس مقصد کے لیے استعمال کرے؟"
نپولین نے زندگی میں پہلی بار اپنے لیے تعریفی کلمات سنے تھے اور ان کلمات ہی نے اس کی زندگی کا رخ بدل کر رکھ دیا۔ وہ کہتا ہے کہ میری سوتیلی ماں نے مجھے جو کچھ دیا اس کے نا ملنے کی وجہ سے ہزاروں لاکھوں نوجوان خراب اور ناکام ہوتے رہتے ہیں۔"
(ضیاء الاسلام انصاری کی کتاب منزل مراد سے اقتباس)اچھے خاصے انسان یا قوم کو باور کرانا شروع کر دیجیئے کہ وہ بالکل نا اہل، پاجی اور نالائق ہے تو بالآخر وہ ویسا ہی ہوتا چلا جائےگا۔ ہماری قوم کے ساتھ ہمارا میڈیا، نام نہاد دانشور اور دیسی لبرل آجکل یہی کر رہے ہیں۔

intelligent086
12-14-2014, 07:54 AM

بہت خوب۔۔۔۔۔

Admin
12-14-2014, 08:44 AM
Awsome No doubt

UmerAmer
12-14-2014, 11:50 AM
Bohat Khoob

Forum Guru
12-14-2014, 12:47 PM
Walikum As Salam
Bhut Umda Ji Nice Sharing

Arosa Hya
12-14-2014, 04:37 PM
thanks

Khaak~e~Tayeba
12-14-2014, 09:26 PM
bohut khoob,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,

KhUsHi
12-28-2014, 04:16 PM
Nice sharing