PDA

View Full Version : جستجو



Arosa Hya
12-14-2014, 02:45 AM
جستجو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!"حالات کیسے ہی ہو ں ،جینے کا حو صلہ ہو نا چا ہیے ۔یہی سب سے اچھا انسا ن ہو نے کی دلیل ہو تی ہے ۔اور ہر انسا ن کو ہر اس چیز کی جستجو میں رہنا چاہیے جس کا حصو ل کٹھن ہو ۔ مو ت کا کیا ہے وہ تو ہر حال میں ملے گی ۔ جو چیز بن مانگے ملتی ہو اس کی تمنا کیسی" ۔

KhUsHi
12-19-2014, 04:31 PM
Great sharing
JazakAllah