PDA

View Full Version : قرآن کریم کے پانچ حقوق



ayesha
12-08-2014, 09:22 PM
قرآن کریم کے پانچ حقوق ہیں ________شاید ہم میں سے بہت تھوڑے لوگ ہیں جو ان حقوق کو ادا کر رہے ہیں ،
١- تعلیم قرآن:
یعنی قرآن کریم معریّٰ پڑھنا آجائے۔ یہ قرآن کا لازمی وہ حق ہے جو ہر ہر مسلمان پر فرداً فرداً لازم ہے ۔
2-تلاوت قرآن:
یہ بھی ہر ہر مسلمان پر لازم ہے اور چار ماہ میں ایک ختم کرنا قرآن کا حق ہے ۔
3-فہم قرآن :
یہ بھی اُن کا حق ہے ۔ مستند اہل علم سے ترجمہ وتفسیر سننا ،مستند تفاسیر کا مطالعہ کرنا اور سب سے بہتریہ ہے کہ عربی زبان کی اتنی صلاحیت پیدا کرنا جوفہم قرآن کے لئے لازم ہے ۔
4-عمل قرآن :
قرآن کے فرائض پر عمل ، اُسی کی حرام کردہ اشیاء سے اجتناب اور اس کا احکام کی پیرو ی۔
5-دعوت ِ قرآن:
مسلمانوں کو قرآن پر عمل پیرا ہونے کی دعوت اور غیر مسلم اقوام تک دعوت قرآن پہنچانے کی عظیم محنت ۔ یہ قرآن کے حقوق ہیں

Dr Maqsood Hasni
12-08-2014, 09:41 PM
Allah aap ko jaza de aur shad o abad rakhe

ayesha
12-09-2014, 08:50 AM
Allah aap ko jaza de aur shad o abad rakhe
suma ameen...thank you sir...

KhUsHi
12-09-2014, 11:05 AM
JazakAllah

Arosa Hya
12-09-2014, 02:27 PM
jazak ALLAH ............

UmerAmer
12-09-2014, 03:22 PM
JazakAllah