PDA

View Full Version : مرے آگے



Dr Maqsood Hasni
12-07-2014, 01:44 PM
مرے آگے

بازییچہءاسہال ہے دنیا مرے آگے
بہتا ہے شب و روز دریا مرے آگے
گو ساس کو جنبش نہیں سالوں میں تو دم ہے
رہنے دو ابھی مرچوں کا کونڈا مرے آگے
شوہر ہوں سامان اٹھائی ہے مرا کام
گدھے کو برا کہتی ہے زوجہ مرے آگے
پھر دیکھیے طور چھترافشای اغیار
رکھ دے کوئی مجنوں کا چہرہ مرے آگے
ہے موج میں وہ زن کاش یہی ہوتا رہے
ہو دریا اس کے پیچھے موقع مرے آگے

(غالب کی روح سے معذرت کے ساتھ)

اک میں ہی موٹی نہیں دنیا میں موٹیاں اور بھی ہیں
کھاؤ کھاؤ‘ دیگ میں پڑی ابھی بوٹیاں اور بھی ہیں

KhUsHi
04-22-2015, 03:10 PM
Thanks for great sharing

PRINCE SHAAN
04-28-2015, 08:01 PM
http://oi58.tinypic.com/16lzbf8.jpg
http://oi61.tinypic.com/2vkjeyg.jpg