PDA

View Full Version : اسٹرابیری ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کیلئے  



KhUsHi
12-07-2014, 12:45 AM
فلوریڈا..... این جی ٹی..... سرخ رنگ کی کھٹی میٹھی اسٹرابیری دیکھنے میں جتنی دلکش نظر آتی ہیں اس سے کہیں زیادہ صحت بخش ہوتی ہیں۔ امریکہ کی فلوریڈا یونیورسٹی کے ماہرین کی جانب سے کی گئی ایک تحقیق کے مطابق اسٹرابیری کا بلا ناغہ استعمال ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کیلئے دوا کا کام کرتا ہے۔تحقیق کے مطابق اسٹرابیری میں موجود اینٹی آکسی ڈنٹس رگوںمیں خون کی روانی کو کم کر کے متوازن کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ ماہرین کے مطابق تحقیق کے دوران ہائی بلڈ پریشر کی شکار ساٹھ خواتین کو دو مہینے تک روزانہ اسٹرابیری کھلائی گئی جس کے حیرت انگیز نتائج سامنے آئے ہیں۔

UmerAmer
12-07-2014, 01:59 PM
Bohat Khoob

BDunc
12-09-2014, 02:33 PM
V good

KhUsHi
11-25-2015, 07:42 PM
Buhat shukria