PDA

View Full Version : ایس ایم ایس کی ایجاد کو 22سال مکمل



Rana Taimoor Ali
12-06-2014, 12:36 AM
دنیا بھر میں رابطے کے انداز کو بدل دینے والے ایس ایم ایس کو 22سال مکمل ہو گئے۔ 160 کریکٹرز پر مشتمل یہ ٹیکسٹ میسجنگ سروس 1984ءمیں ایجاد کی گئی تھی جبکہ دنیا کا پہلا ایس ایم ایس 22سال قبل 3 دسمبر 1992ءمیں بھیجا گیا تھا جس میں کرسمس کی مبارکباد دی گئی تھی۔

ایس ایم ایس کی ایجاد نے جہاں صرف رابطے اور گفتگو کو آسان بنا دیا بلکہ خط لکھنے کی سالوں پرانی روایت کو بھی ختم کر ڈالا۔ آج دنیا بھر میں 4 ارب سے زائد افراد ایس ایم ایس کی سہولت سے فائدہ اٹھا رہے ہیں اور ایک اندازے کے مطابق گزشتہ سال دنیا بھر میں کھربوں پیغامات بھیجے اور موصول کئے گئے جبکہ دنیا بھر میں موجود ٹیلی کام کمپنیاں صرف ایس ایم ایس کے ذریعے سالانہ کئی ارب پاﺅنڈ سے زیادہ رقم کماتی ہیں۔

BDunc
11-21-2017, 11:59 AM
Great