PDA

View Full Version : ظاھر و باطن!!

Arosa Hya
12-02-2014, 12:07 AM
ظاھر و باطن!!

ایک استاد نے اپنی کلاس میں داخل ھوتے ھی اپنے اسٹوڈنٹس سے پوچھا:
تم سب کی نظروں میں کون س چیز انسان کو خوبصورت بناتی ھے؟
سب شاگردوں نے مختلف جواب دیئے۔
کسی نے کہا: بڑی آنکھیں!
کسی نے کہا: کتابی چہرہ!
کسی نے کہا: بڑا قد!
کسی نے کہا: سفید رنگ!
سب کے جواب سننے کے بعد استاد نے اپنے بیگ سے دو گلاس نکالے، ایک شیشے کا انتہائی نفیس اور خوبصورت رنگوں والا گلاس تھا اور دوسرا مٹی کا بنا ھوا بھدا سا !!
استاد نے دونوں گلاسوں میں الگ الگ کوئی مایع ڈال دیا اور شاگردوں کی طرف منہ کر کے کہا:
میں نے شیشے کے خوبصورت گلاس میں زھر ڈالا ھے جبکہ مٹی کے گلاس میں پینے کا پانی، آپ لوگ کون سے گلاس سے پینا پسند کریں گے ؟!!
سب بے یک زبان ھو کر کہا : مٹی کا گلاس!!
استاد نے بلا فاصلہ کہا:
جب آپ کو ان گلاسوں کے اندر کی حقیقت معلوم ھو گئی تو ان گلاسوں کا ظاھری حلیہ اور رنگ و روپ آپ کیلئے بے اھمیت ھو گیا!!!

Rana Taimoor Ali
12-02-2014, 12:17 AM
great sharing I really like it thank you

intelligent086
12-02-2014, 12:20 AM
ظاھر و باطن!!

ایک استاد نے اپنی کلاس میں داخل ھوتے ھی اپنے اسٹوڈنٹس سے پوچھا:
تم سب کی نظروں میں کون س چیز انسان کو خوبصورت بناتی ھے؟
سب شاگردوں نے مختلف جواب دیئے۔
کسی نے کہا: بڑی آنکھیں!
کسی نے کہا: کتابی چہرہ!
کسی نے کہا: بڑا قد!
کسی نے کہا: سفید رنگ!
سب کے جواب سننے کے بعد استاد نے اپنے بیگ سے دو گلاس نکالے، ایک شیشے کا انتہائی نفیس اور خوبصورت رنگوں والا گلاس تھا اور دوسرا مٹی کا بنا ھوا بھدا سا !!
استاد نے دونوں گلاسوں میں الگ الگ کوئی مایع ڈال دیا اور شاگردوں کی طرف منہ کر کے کہا:
میں نے شیشے کے خوبصورت گلاس میں زھر ڈالا ھے جبکہ مٹی کے گلاس میں پینے کا پانی، آپ لوگ کون سے گلاس سے پینا پسند کریں گے ؟!!
سب بے یک زبان ھو کر کہا : مٹی کا گلاس!!
استاد نے بلا فاصلہ کہا:
جب آپ کو ان گلاسوں کے اندر کی حقیقت معلوم ھو گئی تو ان گلاسوں کا ظاھری حلیہ اور رنگ و روپ آپ کیلئے بے اھمیت ھو گیا!!!

لاجواب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Arosa Hya
12-02-2014, 12:32 AM
http://i62.tinypic.com/23mla15.jpg thank u

qaisarabdulaziz
12-02-2014, 08:31 AM
Buhat zabardast sharing nice.......

UmerAmer
12-02-2014, 03:42 PM
Umda Sharing

singer_zuhaib
12-02-2014, 04:19 PM
Assalam o Alaikum.Aala Msg.Par Insaan Zahir pe jaey or mare bina reh nahe sakta,ye insaani fitrat hai.

Arosa Hya
12-02-2014, 06:12 PM
Assalam o Alaikum.Aala Msg.Par Insaan Zahir pe jaey or mare bina reh nahe sakta,ye insaani fitrat hai.

zrori nhi ....... boht se logon k liye chezai apni kashish kho deti hain

singer_zuhaib
12-02-2014, 06:36 PM
or Aksar Logo ki majority zahir pe ja rukti hai or mai hamesga majority ko mind mai rakh k baat karta ho.