PDA

View Full Version : mera Nabi (P.B.U.H)

ayesha
11-27-2014, 09:28 AM
میرا نبی
جن کو دشمن بھی صادق امین کھیں
میرا نبی...
جن کے گھر آنے سے پھلے فرشتے بھی اجازت لیں...
میرا نبی...
جن کی مسکراھٹ کی روشنی سے حضرت عائشه رضی الله عنھما اندھیرے میں بھی سوئی ڈھونڈ لیتیں
میرا نبی....
جن کو خود الله نے اپنے پاس بلا کر اپنا دیدار کروایا....
میرا نبی
جس نے طائف کے میدان میں 9 کلومیٹر تک پاؤں پر پتھر کھانے کے باوجود ان کی ھدایت کی دعا مانگی
میرا نبی...
جنھوں نے عبدالله بن ابی جیسے مسلمانوں کے دشمن اور منافق کی نمازه جنازه پڑھنے کی حامی بھری....
میرا نبی...
جس نے دونوں جھانوں کی بادشاھت رکھنے کے باوجود بھوک کی وجه سے غزوه خندق میں پیٹ پر پتھر باندھے
میرا نبی...
جن کے بغیر کلمه نا مکمل...
میرا نبی...
جن کے ذکر کے بغیر نماز نامکمل...
میرا نبی...
جن کے بغیر دین نامکمل...
میرا نبی...
جن کو آخری نبی اور رسول مانے بغیر جنت کا حصول ناممکن...
میرا نبی
جو امت کی مغفرت کے لیے آنسو بھاتے رھتے که اے الله... میری امت کو بخش دے ... اے الله میری امت کو بخش دے....
میرا نبی... جن پر میری اور میرے ماں باپ کی جان بھی قربان...
میرا نبی... میرا نبی... میرے لیے بس میرا نبی...میرا نبی میری جان
آپ پر بے شمار درود و سلام...

http://www.mobopk.com/images/duroodeibrahimi.png

Admin
11-27-2014, 09:38 AM
Jazak Allah

KhUsHi
11-27-2014, 12:42 PM
JazakAllah

Arosa Hya
11-27-2014, 02:35 PM
loveliest !!
jazak ALLAH

Forum Guru
11-27-2014, 02:51 PM
Jazak ALLAH Khair Bhut PYari Sharing Hai Aisay Jari Rakhein App

Mamin Mirza
11-27-2014, 07:32 PM
Jazak Allah.........................!!!

UmerAmer
11-27-2014, 07:37 PM
JazakAllahKhair

intelligent086
11-27-2014, 09:54 PM
میرا نبی
جن کو دشمن بھی صادق امین کھیں
میرا نبی...
جن کے گھر آنے سے پھلے فرشتے بھی اجازت لیں...
میرا نبی...
جن کی مسکراھٹ کی روشنی سے حضرت عائشه رضی الله عنھما اندھیرے میں بھی سوئی ڈھونڈ لیتیں
میرا نبی....
جن کو خود الله نے اپنے پاس بلا کر اپنا دیدار کروایا....
میرا نبی
جس نے طائف کے میدان میں 9 کلومیٹر تک پاؤں پر پتھر کھانے کے باوجود ان کی ھدایت کی دعا مانگی
میرا نبی...
جنھوں نے عبدالله بن ابی جیسے مسلمانوں کے دشمن اور منافق کی نمازه جنازه پڑھنے کی حامی بھری....
میرا نبی...
جس نے دونوں جھانوں کی بادشاھت رکھنے کے باوجود بھوک کی وجه سے غزوه خندق میں پیٹ پر پتھر باندھے
میرا نبی...
جن کے بغیر کلمه نا مکمل...
میرا نبی...
جن کے ذکر کے بغیر نماز نامکمل...
میرا نبی...
جن کے بغیر دین نامکمل...
میرا نبی...
جن کو آخری نبی اور رسول مانے بغیر جنت کا حصول ناممکن...
میرا نبی
جو امت کی مغفرت کے لیے آنسو بھاتے رھتے که اے الله... میری امت کو بخش دے ... اے الله میری امت کو بخش دے....
میرا نبی... جن پر میری اور میرے ماں باپ کی جان بھی قربان...
میرا نبی... میرا نبی... میرے لیے بس میرا نبی...میرا نبی میری جان
آپ پر بے شمار درود و سلام...

http://www.mobopk.com/images/duroodeibrahimi.png

ماشاءاللہ
سبحان اللہ
جزاک اللہ خیراًکثیرا

MAHA514
11-27-2014, 11:10 PM

jazak allah