PDA

View Full Version : ؛أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ الَّذِي لا إِلَهَ



KhUsHi
11-25-2014, 12:04 PM
بِسْـــــــــــــــــــــــمِ اللّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
اللّهُ لَا إِلَـهَ إِلاَّ هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ
سُبْحَانَ اللهِ وَ بِحَمْدِهِ عَدَدَ خَلْقِهِ وَ رِضَا نَفْسِهِ وَ زِنَةَ عَرْشِهِ وَ مِدَادَ کَلِمَاتِهِ
ہماری زندگی میں بعض اوقات میں ہم سب خود کو ٹوٹا ہوا محسوس کرتے ہیں. حقیقی طاقت ٹکڑے ٹکڑے اٹھا کر ہم کوجوڑے ہوۓ ہیں لگتا ہے ایسا کہ یہ پتوں کی طرح تیز ہوا کے جھونکے ہم کو بھی کسی دن ایسے ہی بکھیر دے گی پر وہ ذات ایسی ہے ہماری ہمت بڑھاتی ہے مایوس نہی ہونے دیتی ت...ھام لیتی ہے ہر مشکل میں اور کہتا ہے میرا اللہ بندے تو کیوں مایوس ہوتا ہے میں تو ہر دم تیرے ساتھ ہوں تو مجھے پکار تو سہی مانگ تو سہی مقدر اتنی بار بدلتا ہے جتنی بار بندہ اللہ تعالیٰ سے رجوع کرتا ہے۔
؛أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ الَّذِي لا إِلَهَ إِلا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ
یااللہ ہر دل کی پکار کو سننے والے مشکلات سے نجات دینے والے ہم کو ہماری اوقات سے بڑھ کر دینے والے تیرا ہر پل ہر سانس کے ساتھ شکر کروں ﺍﻟْﺤَﻤْﺪُ ﻟِﻠَّﻪِ ﺭَﺏِّ ﺍﻟْﻌَﺎﻟَﻤِﻴﻦَ مجھے اپنے شاکر بندوں میں شمار کرنا یااللہ ہر پل میرے ساتھ رہنا مجھ پے اور سب پے اپنا خاص فصل و کرم اور رحمت نازل فرما آمین یااللہ پاک آمین
جزی اللهُ عَنَا سَيِّدِنَا مُحَمَّدا مَا هُوَ أُهْلْه
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ. اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْد.

آمین یا اللہ پاک آمین
https://fbcdn-sphotos-f-a.akamaihd.net/hphotos-ak-xpf1/v/t1.0-9/10426785_878857548815711_7761349864820978928_n.jpg ?oh=67bf6c46d545dae6f174173cc1156e65&oe=54D472EE&__gda__=1423039620_eb82ac93b5cc38929f2b34c7b096e4e 2

Admin
11-25-2014, 12:23 PM
Jazak Allah

BDunc
11-25-2014, 02:11 PM
Masha Allah

BDunc
12-07-2014, 07:04 PM
Aameen Ya Rabb

KhUsHi
12-14-2014, 06:11 AM
Shukria