PDA

View Full Version : آمین یا رب العالمین

KhUsHi
11-10-2014, 11:41 AM
بِسْـــــــــــــــــــــــمِ اللّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
اللّهُ لَا إِلَـهَ إِلاَّ هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ
سُبحَانَ اللّهِ وَ بِحَمْدِهِ ، سُبحَانَ اللّهِ الْعَظِيمِ
اے اللہ پاک ہماری عبادت کو قبول فرما یااللہ ہم کس قابل اگر تو نہ چاہے تو ایک پتہ بھی اپنی جگہ سے نہ ہل پاۓ یااللہ تیرا ہی کرم تو نے ہی عزت بحشی یااللہ ہم کو اس قابل بنایا یااللہ پاک ہماری عبادتوں کو دیکھاوے سے پاک رکھنا ہماری سچے دل سے کی ہوئی ہر دعا کو سب کے حق میں قبول کرنا یااللہ ہم گنہگار ہے تیرے عاجز بندے ہیں تیرے خزانے رحمتوں سے بھرے ہیں ہم پر رحمت و کرم کی ہمیشہ نظر رکھنا بے شک تو بڑا رحیم ہے تیرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں یااللہ تو ہی دنیا اور آخرت میں ہمارا کارساز ہے ہم کو اپنے نیکوں کار بندوں میں شامل فرما ہماری بحشش فرمانا یااللہ پاک آمین
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ. اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْد.
آمین یا رب العالمین

BDunc
11-20-2014, 04:10 PM
V good

intelligent086
11-24-2014, 08:24 AM

ثمہ آمین یارب العالمین

http://i58.tinypic.com/33utw5z.jpg
http://i57.tinypic.com/2yx0qyu.jpg