PDA

View Full Version : نئے ڈی جی آئی ایس آئی رضوان اختر نے چارج س&#



intelligent086
11-08-2014, 10:15 PM
نئے ڈی جی آئی ایس آئی رضوان اختر نے چارج سنبھال لیا

http://dunya.com.pk/news/2014/November/11-08-14/news_big_images/495x278x462447_64473447.jpg.pagespeed.ic.vR72o_x9k h.jpg


دہشتگردی کیخلاف جنگ کے ماہر ہیں‘ہیڈ کوارٹر پہنچنے پر خیر مقدم کیا گیا
اسلام آباد (خصو صی وقائع نگار )لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر نے انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے 21ویں سربراہ کی حیثیت سے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔جنرل رضوان اختر آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر پہنچے تو اعلیٰ افسران نے ان کا خیر مقدم کیا۔ ان کا سینئر افسران سے تعارف کرایا گیا اور ابتدائی بریفنگ دی گئی۔ نئے ڈی جی قبل ازیں سندھ رینجرز کے سربراہ کے طور پرکام کررہے تھے ۔لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر کا تقرروزیراعظم نوازشریف نے 22ستمبر 2014ئکو کیا ۔وہ کوٹ رادھا کشن کے رہائشی ہیں ۔انہوں نے ستمبر 1982ئمیں کمیشن حاصل کیا ۔کمانڈ اینڈ سٹاف کالج کوئٹہ سے گریجوایٹ ہیں۔ نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد کے علاوہ امریکہ کے آرمی وار کالج سے بھی تربیت حاصل کی ہے ۔ سٹریٹجک سٹڈیز میں ماسٹر کی ڈگری حاصل کررکھی ہے ۔وہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ماہر سمجھے جاتے ہیں ۔سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ظہیر الاسلام مدت ملازمت پوری ہونے پر گزشتہ روز سبکدوش ہوگئے ۔ آئی ایس آئی

UmerAmer
11-09-2014, 08:37 PM
Bohat Khoob