PDA

View Full Version : مائیکروسافٹ نے نوکیا کو خیبرباد کہہ دیا

Aseer e Wafa
10-25-2014, 01:05 AM
http://t1.gstatic.com/images?q=tbn:ANd9GcQzk9VHopgO-Q7Dp3cjimbYj9eSJlp1QfhSpld0V-ing_H59JM3
مائیکرو سافٹ نے نوکیا کے نام سے چھٹکارا حاصل کرلیا ہے ،اب نوکیا کے سمارٹ فون ”مائیکروسافٹ لیمیا“ کے نام سے فروخت ہوں گے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اپریل میں مائیکرو سافٹ نے نوکیا کے موبائل فون بنانے والے یونٹ کو 7.2 ارب ڈالر میں خرید لیا تھا، نوکیا کا نان موبائل فون یونٹ مائیکرو سافٹ کے پاس نہیں ہے اور یہ نوکیا کا نام استعمال کرتارہے گا۔ مائیکرو سافٹ نے نوکیا فرانس کے فیس بک صفحے پر برانڈ کا نام تبدیل کرنے کی تصدیق کی ہے، جبکہ عالمی سطح پر اس کو بتدریج تبدیل کردیا جائے گا۔ مائیکرو سافٹ کی جانب سے یہ اعلان اس معاہدے کے برعکس کیا گیا ہے جس میں موبائل مصنوعات کو آئندہ دس سال تک نوکیا کے نام سے ہی فروخت کرنے پر اتفاق کیا گیا تھا۔

MAHA514
10-25-2014, 12:19 PM
hmmm.veryi nformative thread...............nrd smi

intelligent086
11-23-2014, 03:17 AM
http://t1.gstatic.com/images?q=tbn:ANd9GcQzk9VHopgO-Q7Dp3cjimbYj9eSJlp1QfhSpld0V-ing_H59JM3
مائیکرو سافٹ نے نوکیا کے نام سے چھٹکارا حاصل کرلیا ہے ،اب نوکیا کے سمارٹ فون ”مائیکروسافٹ لیمیا“ کے نام سے فروخت ہوں گے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اپریل میں مائیکرو سافٹ نے نوکیا کے موبائل فون بنانے والے یونٹ کو 7.2 ارب ڈالر میں خرید لیا تھا، نوکیا کا نان موبائل فون یونٹ مائیکرو سافٹ کے پاس نہیں ہے اور یہ نوکیا کا نام استعمال کرتارہے گا۔ مائیکرو سافٹ نے نوکیا فرانس کے فیس بک صفحے پر برانڈ کا نام تبدیل کرنے کی تصدیق کی ہے، جبکہ عالمی سطح پر اس کو بتدریج تبدیل کردیا جائے گا۔ مائیکرو سافٹ کی جانب سے یہ اعلان اس معاہدے کے برعکس کیا گیا ہے جس میں موبائل مصنوعات کو آئندہ دس سال تک نوکیا کے نام سے ہی فروخت کرنے پر اتفاق کیا گیا تھا۔

Beautiful Sharing.......