PDA

View Full Version : Meri Pasand...!!!



singer_zuhaib
10-14-2014, 09:06 AM
Assalam o ALaiku.

The Message

ہائے لوگوں کی کرم فرمائیاں تہمتیں، بدنامیاں، رُسوائیا ں

زندگی شاید اِسی کا نام ہے
دُوریاں، مجبُوریاں، تنہائیاں

کیا زمانے میں یونہی کٹتی ہے رات!
کروٹیں، بے تابیاں، انگڑائیاں

کیا یہی ہوتی ہے شامِ انتظارآہٹیں، گھبراہٹیں، پرچھائیاں

ایک رندِ مَست کی ٹھوکرمیں ہیںشاہیاں، سُلطانیاں، دارائیاں

رہ گئیں اِک طفلِ مکتب کے حضُور
حِکمتیں، آگاہیاں، دانائیاں

ایک پیکرمیں سِمٹ کررہ گئیں خُوبیاں، زیبائیاں، رعنائیاں

دیدہ و دانِستہ اُس کے سامنے
لغزشیں، ناکامیاں، پسپائیاں

اُن سے مِل کے اوربھی کچھ بڑھ گئیں!
اُلجھنیں، فِکریں، قیاس آرائیاں
چند لفظوں کے سِوا کچھ بھی نہیں
نیکیاں، قربانیاں، سچّائیاں

کیف، پیدا کر سمندر کی طرح وُسعتیں، خاموشِیاں، گہرائیاں

ayesha
10-19-2014, 01:20 PM
کیف، پیدا کر سمندر کی طرح
وُسعتیں، خاموشِیاں، گہرائیاں
buhat khoob....

intelligent086
11-09-2014, 10:10 PM
Assalam o ALaiku.

The Message

ہائے لوگوں کی کرم فرمائیاں تہمتیں، بدنامیاں، رُسوائیا ں

زندگی شاید اِسی کا نام ہے
دُوریاں، مجبُوریاں، تنہائیاں

کیا زمانے میں یونہی کٹتی ہے رات!
کروٹیں، بے تابیاں، انگڑائیاں

کیا یہی ہوتی ہے شامِ انتظارآہٹیں، گھبراہٹیں، پرچھائیاں

ایک رندِ مَست کی ٹھوکرمیں ہیںشاہیاں، سُلطانیاں، دارائیاں

رہ گئیں اِک طفلِ مکتب کے حضُور
حِکمتیں، آگاہیاں، دانائیاں

ایک پیکرمیں سِمٹ کررہ گئیں خُوبیاں، زیبائیاں، رعنائیاں

دیدہ و دانِستہ اُس کے سامنے
لغزشیں، ناکامیاں، پسپائیاں

اُن سے مِل کے اوربھی کچھ بڑھ گئیں!
اُلجھنیں، فِکریں، قیاس آرائیاں
چند لفظوں کے سِوا کچھ بھی نہیں
نیکیاں، قربانیاں، سچّائیاں

کیف، پیدا کر سمندر کی طرح وُسعتیں، خاموشِیاں، گہرائیاں




بہت عمدہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔