intelligent086
10-13-2014, 09:22 PM
ہم نے دُنیا میں آ کے کیا دیکھا ؟؟
دیکھا جو کچھ، سو خواب سا دیکھا
ہے تو انسان خاک کا پُتلا
ایک پانی کا بُلبلہ دیکھا
خوب دیکھا جہاں کے خوباں کو
ایک تجھ سا نہ دوسرا دیکھا
ایک دم پر ہوا نہ باندھ حباب
دم کو دم بھر یہاں ہوا دیکھا
نہ ہوئے تیری خاکِ پا، ہم نے
خاک میں آپ کو ملا دیکھا
اب نہ دیجئے ظفر (http://www.urduweb.org/mehfil/tags/%D8%B8%D9%81%D8%B1/) کسی کو دل
کہ جسے دیکھا، بے وفا دیکھا
دیکھا جو کچھ، سو خواب سا دیکھا
ہے تو انسان خاک کا پُتلا
ایک پانی کا بُلبلہ دیکھا
خوب دیکھا جہاں کے خوباں کو
ایک تجھ سا نہ دوسرا دیکھا
ایک دم پر ہوا نہ باندھ حباب
دم کو دم بھر یہاں ہوا دیکھا
نہ ہوئے تیری خاکِ پا، ہم نے
خاک میں آپ کو ملا دیکھا
اب نہ دیجئے ظفر (http://www.urduweb.org/mehfil/tags/%D8%B8%D9%81%D8%B1/) کسی کو دل
کہ جسے دیکھا، بے وفا دیکھا