intelligent086
10-13-2014, 08:58 PM
کاٹتے دن ہیں جو ہم باعث غم گن گن کے
شب بھی کرتے ہیں بسر تاروں کو ہم گن گن کے
کوئے جاناں کی زمیں اپنے پکڑتی ہے پائنوں
ہم ظفر (http://www.urduweb.org/mehfil/tags/%D8%B8%D9%81%D8%B1/) اسلئیے رکھتے ہیں قدم گن گن کے