PDA

View Full Version : بھارتی ایٹمی پلانٹ پرتعینات اہلکار کی فائ

intelligent086
10-09-2014, 07:29 AM
بھارتی ایٹمی پلانٹ پرتعینات اہلکار کی فائرنگ، 3ساتھی ہلاک

http://dunya.com.pk/news/2014/October/10-09-14/news_big_images/444712_40436075.jpg.pagespeed.ce.jKCcjyxC8U.jpg

واقعہ ریاست تامل ناڈو میں پیش آیا،فائرنگ سے دو اہلکار زخمی، ملزم گرفتار،تفتیش شروع
نئی دہلی(اے پی پی)بھارتی ریاست تامل ناڈو میں واقع ایٹمی پلانٹ پر تعینات سکیورٹی اہلکار کی فائرنگ،تین ساتھی ہلاک،ملزم گرفتار۔ تامل ناڈو میں واقع ایٹمی پلانٹ پر تعینات سنٹرل انڈسٹریل سکیورٹی فورس کے اہلکار نے اپنے ساتھیوں پر فائر کھول دیا جسکے نتیجے میں 3 اہلکار ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے ۔ حکام کے مطابق ملزم وجے پرتاپ سنگھ کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے تاہم فوری طور پر فائرنگ کی وجہ کا پتا نہیں چل سکا۔اے این این کے مطابق فائرنگ کا واقعہ سکیورٹی کی ناکامی تھی اور بھارت معاملے پر پردہ ڈالتے ہوئے اسے اندرونی تنازع قرار دے رہا ہے ۔

Moona
05-08-2016, 01:10 AM

intelligent086 Thanks 4 informative sharing :)

intelligent086
05-08-2016, 09:41 AM
@intelligent086 (http://www.urdutehzeb.com/member.php?u=61) Thanks 4 informative sharing :)

Moona
رائے اور پسند کا شکریہ