PDA

View Full Version : ہم دل میں تری چاہ زیادہ نہیں رکھتے



intelligent086
10-04-2014, 10:58 PM
ہم دل میں تری چاہ زیادہ نہیں رکھتے لیکن تجھے کھونے کا ارادہ نہیں رکھتے

کچھ ایسے سُبک سر ہوئے ہم اہلِ مسافت
منزل کے لئے خواہشِ جادہ نہیں رکھتے

وہ تنگیِ خلوت ہوئی اب تیرے لئے بھی
دل رکھتے ہوئے سینہ کُشادہ نہیں رکھتے

کس قافلۂ چشم سے بچھڑے ہیں کہ اب تک
جُز دَر بدری کوئی لبادہ نہیں رکھتے

کچھ لغزشیں قدموں سے نکلتی نہیں ورنہ
بے وجہ طرف داریِ بادہ نہیں رکھتے

ہم لوگ سلیمؔ اتنے خسارے میں رہے ہیں
اب پیشِ نظر کوئی افادہ نہیں رکھتے
٭٭٭

Dr Danish
08-28-2015, 10:02 PM
ہم دل میں تری چاہ زیادہ نہیں رکھتے

لیکن تجھے کھونے کا ارادہ نہیں رکھتے

کچھ ایسے سُبک سر ہوئے ہم اہلِ مسافت
منزل کے لئے خواہشِ جادہ نہیں رکھتے

وہ تنگیِ خلوت ہوئی اب تیرے لئے بھی
دل رکھتے ہوئے سینہ کُشادہ نہیں رکھتے

کس قافلۂ چشم سے بچھڑے ہیں کہ اب تک
جُز دَر بدری کوئی لبادہ نہیں رکھتے

کچھ لغزشیں قدموں سے نکلتی نہیں ورنہ
بے وجہ طرف داریِ بادہ نہیں رکھتے

ہم لوگ سلیمؔ اتنے خسارے میں رہے ہیں
اب پیشِ نظر کوئی افادہ نہیں رکھتے
٭٭٭




Nice Sharing .....
Thanks

intelligent086
08-29-2015, 02:16 AM
Nice Sharing .....
Thanks



http://www.mobopk.com/images/pasandbohatbohatvyv.gif