PDA

View Full Version : بجھنے لگ جائیں تو پھر شمعیں جلا دی جائیں



intelligent086
10-04-2014, 10:14 PM
بجھنے لگ جائیں تو پھر شمعیں جلا دی جائیں میری آنکھیں مرے دشمن کو لگا دی جائیں

بے ہنر لوگ کہاں حرف کی سچائی کہاں
اب کتابیں کسی دریا میں بہا دی جائیں

ان کی پہچان کا دکھ جاں سے گزرتا ہے
یہ شبیہیں سرِ آئینہ گنوا دی جائیں

اب بچھڑنے کا سلیقہ ہے نہ ملنے کا ہنر
عشق میں تہمتیں آئیں تو بھُلا دی جائیں

یا تو خورشید چمکتا رہے پیشانی میں
یا لکیریں مرے ماتھے کی مٹا دی جائیں

کتنی بھولی ہوئی باتیں ہمیں آج اُس کی سلیمؔ
یاد آئی ہیں تو اب اس کو بتا دی جائیں
٭٭٭

Dr Danish
08-30-2015, 11:56 PM
بجھنے لگ جائیں تو پھر شمعیں جلا دی جائیں

میری آنکھیں مرے دشمن کو لگا دی جائیں

بے ہنر لوگ کہاں حرف کی سچائی کہاں
اب کتابیں کسی دریا میں بہا دی جائیں

ان کی پہچان کا دکھ جاں سے گزرتا ہے
یہ شبیہیں سرِ آئینہ گنوا دی جائیں

اب بچھڑنے کا سلیقہ ہے نہ ملنے کا ہنر
عشق میں تہمتیں آئیں تو بھُلا دی جائیں

یا تو خورشید چمکتا رہے پیشانی میں
یا لکیریں مرے ماتھے کی مٹا دی جائیں

کتنی بھولی ہوئی باتیں ہمیں آج اُس کی سلیمؔ
یاد آئی ہیں تو اب اس کو بتا دی جائیں
٭٭٭







Nice Sharing.....
Thanks

intelligent086
08-31-2015, 02:27 AM
Nice Sharing.....
Thanks


http://www.mobopk.com/images/pasandbohatbohatvyv.gif